سوات کے غیر معیاری نجی سکول، سرکاری اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
سوات میں سیکڑوں کی تعداد میں بڑھتے سکولوں کے ناقص معیار تعلیم سے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے قائم کردہ پرائویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی غیر تسلی بخش کارکردگی سے اِن سکولوں میں اضافہ ہو…