اچھا علاج غریب کا حق نہیں؟

پاکستان میں دو قسم کے ہسپتال ہیں جو کہ اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں -ایک سرکاری ہسپتال دوسرا ،نجی ہسپتال - نجی ہسپتالوں کی بات کی جائے تو وہاں علاج کروانا غریبوں کے بس کی بات نہیں ،علاج کے پیسے تو الگ ڈاکٹروں کی فیس ہی اتنی ہے کہ غریب سن…