مرے وطن تیری جنت میں آئیں گے ایک دن

دروازہ زوردار آواز کے ساتھ کھلا وہ نہایت بے بسی اور غصہ کی حالت میں اندر داخل ہوا اور پلنگ پر بیٹھ گیا۔ اس کی امی نے پوچھا "کیا ہوا؟" وہ تو جیسے اسی انتظار میں تھا۔ "کیا قصور ہے ہمارا؟" وہ بارہ سال کا بچہ اپنی امی سے تاسف سے پوچھ رہا…