شکریہ ہندوستان

ویلنٹائن ڈے ویسے تو محبتوں کا دن کہلاتا ہے لیکن سال 2019ء کا ویلنٹائن ڈے بھارت کے نفرت پر مبنی جذبات کی نذر ہو گیا۔ 14 فروری کو ہونے والے پلوامہ حملے میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت بلاشبہ ایک افسوسناک واقعہ تھا لیکن اس کی آڑ میں جنگی جنون میں…

مجھے اپنا سفیر سمجھیں….!

'میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے ملک میں کام کرنے والے 25 لاکھ پاکستانی جو کہ میرے دل کے بہت قریب ہیں اور مذہبی فریضے کی ادائیگی کی غرض سے جانے والے پاکستانی حجاج کرام کے ساتھ ایسا برتاؤ کریں جیسے وہ آپ کے اپنے ہوں۔' "'آپ سعودی عرب میں مجھے…

صحافت، دورِ ایوبی سے دورِ عمرانی تک

یہ سات اکتوبر 1958ء کی رات تھی جب پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نےاسمبلیاں تحلیل اور سیاسی جماعتیں کالعدم قرار دے کر ملک کی تاریخ کا پہلا مارشل لاء لگایا اور اس وقت کے آرمی چیف ایوب خان کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا۔ایوب خان نے 1962ء میں…

اک نظر ادھر بھی ۔۔!

مقننہ ریاست کا بنیادی ستون ہے اور منتخب ایوان نمائندگان اس اہم ستون کے بنیادی اجزاء ہیں جنہیں پاکستان کی بائیس کروڑ عوام اپنے بنیادی حق، حق رائے دہی کے تحت اپنے خداداد سیاسی شعور کے مطابق ان کے انتخابی نشان پر یقین کی مہر ثبت کر کے انہیں…

وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط

محترم وزیراعظم صاحب ! عوام نے آپ کو روایتی طرز سیاست کو رد کرتے ہوئے نظام میں تبدیلی اور ملکی دولت لوٹنے والوں کے احتساب کیلئے ووٹ دیا تھا۔جیسا کہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ملک اس وقت احتسابی دور سے گزر رہا ہے،سابق وزیر اعظم سمیت سابق وزیر…