بین الاقوامی فیض میلہ ۔۔۔ ثقافتی ورثے کے فروغ کا اہم ذریعہ

بین الاقوامی فیض میلہ ثقافت کے منفرد رنگوں سے متعارف کروانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ہم جو بحیثیت قوم اپنی اقدار بھول بیٹھے ہیں، یہ میلہ ان دھول میں اٹے ہوئے اثاثہ جات کو صاف کر کے پھر سے ہمیں علم و ادب کی دنیا سے جوڑنے کی ایک کامیاب…