جعلی خبر کا پتہ کیسے لگایا جائے ؟

میرے اس بلاگ کا مقصد لوگوں کو فیک نیوز (fake news) سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ فیک نیوز (fake news) آجکل ہمارے معاشرے کا ناسور بن کر رہ گیا ہے، جو بڑی تیزی سے ہمارے درمیاں پھیلتا جارہا ہے۔ اس کو مٹانے کے لیے جہاں روایتی پرنٹ اور…