کرونا وائرس قدرتی آفت یا حیاتیاتی حملے کا نتیجہ

کرونا وائرس کوئی قدرتی آفت نہیں بلکہ حیاتیاتی حملے کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے، یہ سوال سیاسیاتِ عالم کے مختلف حلقوں میں زیر گردش ہے۔ جیسا کہ دو عالمی طاقتیں چین اور امریکا اس کی ذمہ داری کے الزامات ایک دوسرے پر عائد کر رہی ہیں۔ امریکا اور چین…

تئیس مارچ، یومِ تجدیدِ عہد

بھرپور جدوجہد و عظیم قربانیوں کے بعد پاکستان کا معرض وجود میں آنا قدرت کا قیمتی انعام ہے مگر صد افسوس کہ آج ہم نے قیام پاکستان کے عظیم مقصد کو فراموش کر دیا۔ 23 مارچ یوم تجدید عہد کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے ذہن کے گوشہ میں سوئے ہوئے افکار کو…

کرونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے

آج پوری دنیا کرونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے، حکومتی شخصیات سے لے کر بزنس مین، صنعتکار، اسٹاک مارکیٹ سے وابستہ افراد، امپورٹرز و ایکسپورٹرز سمیت غرض تمام شعبہ ہائے زندگی میں تشویش پائی جاتی ہے کیونکہ اس وائرس کی وجہ سے مسلسل ہلاکتیں جاری…

بھارت میں مسلم کش فسادات علاقائی امن کیلئے خطرہ

بھارتی دارالحکومت دہلی سمیت دیگر شہروں میں مودی سرکار کی سرپرستی میں راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور مودی سرکار کے پروردہ ہندو انتہاء پسندوں کی جانب سے جس دیدہ دلیری کے ساتھ مسلم کش فسادات کا سلسلہ شروع کیا گیا اس سے مودی سرکار کی…

آپریشن رد الفساد سے امن ہوا ممکن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ’’ملکی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے اور سرحدوں کے دفاع کے لیے آپریشن رد الفساد شروع کیا گیا تھا، قوم کی…

یوم یکجہتی کشمیر منانے کا تقاضا

اہل پاکستان پانچ فروری کا دن مظلوم کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ اس دن عزم کا اظہار کیا جاتا ہے کہ ہر پاکستانی مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے برسر پیکار کشمیری بھائیوں کیساتھ ہے۔ کشمیر در حقیقت…

لفظ پاکستان کے خالق، چوہدری رحمت علی

باشعور قومیں اپنے محسنوں کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں بلکہ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ تحریک پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی حقیقی معنوں میں پاکستان کے ہیرو اور محسن ہیں، چودھری رحمت علی 16نومبر1897ء میں مشرقی پنجاب کے ضلع…

حج اخراجات میں ہوشربا اضافہ

حج اسلام کا ایک عظیم رکن اور پوری امت مسلمہ کے لیے ہمہ گیر عبادت ہے۔ حج ادا کرنے والے اہل ایمان رنگ و نسل، قبائل و برادریوں سے بالا تر ہو کر، دنیاوی زیب و زینت کو چھوڑ کر ایک طرز کے احرام میں ملبوس ہوکر یہ اقرار کرتے ہیں کہ ’’ اے اللہ حاضر…

!سیزنل انفلوئنزا سے کیسے محفوظ رہا جائے

گزشتہ چند سالوں سے مختلف شہروں میں سیزنل انفلوئنزا وباء کی صورت اختیار کر لیتا ہے جس سے سینکڑوں افراد متاثر ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق اس خطرناک مرض سے بچاؤ کے لئے شہریوں کی اس کے خطرات سے آگاہی اور حفاظتی تدابیر پر عمل کرنا اشد ضروری…

اطاعت و استغفار کے ذریعے آفات سے نجات

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ’’جب مال غنیمت کو دولت قرار دیا جانے لگے اور جب زکوٰۃ کو تاوان سمجھا جانے لگے اور جب علم کو دین کے علاوہ کسی اور غرض سے سکھایا جانے لگے، اور جب مرد،…