عام افغان اور طویل امریکی جنگ

نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی جنگ نے جہاں افغان معیشت کو تباہ و برباد کیا وہیں اس کے اثرات پوری دنیا پہ محسوس کیے گئے اور ابھی تک کیے جا رہے ہیں۔ لیکن اس جنگ کے چند مختلف پہلو، جو ایک غیر ملکی سیاح سے ملاقات میں اجاگر ہوئے ہیں وہ چند…