پلانٹ فار پاکستان ۔۔۔ سموگ سے نجات کا ذریعہ

اتوار مجھے تمام دنوں میں بہت پسند ہے۔ نہ دفتر جانے کی فکر اور نہ ہی صبح دیر سے اٹھنے کا خوف ۔۔۔!! ۔سکون اور اطمینا ن سے دیر تک سوتے رہنا، گھر والوں کے ساتھ گھومنا پھرنا ، سیر و تفریح پر جانا اورخوب مزے کرنا۔ مگر اس اتوار نہ چاہتے ہوئے بھی…