کوئی پوچھے تو کہنا …

’’کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا‘‘ … بظاہر یہ ایک فلمی ڈائیلاگ لگتا ہے ، لیکن درحقیقت ہماری موجودہ سیاسی تاریخ پر مرتب ہوتی ایک نئی کتاب ہے۔ ہر روز اس کہانی میں عام آدمی کی پریشانی ، دکھ ، کرب اور تلخ تجربات پر مشتمل اِک نئے باب کا اضافہ…

ہماراتعلیمی نصاب کیساہو؟

سپریم کورٹ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں ایک مرتبہ پھر تعلیم پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست فری اور معیاری تعلیم دینے میں ناکام رہی ہے۔عوامی حلقوں ہی کی جانب سے نہیں بلکہ ریاست کے دیگر موّقر ادارے بھی اب کئی حوالوں سے…

تعلیم اور زبان کا تعلق

پاکستان میں زبان کا مسئلہ ایک گھمبیر صورتجال اختیار کر چکا ہے 1973 کے آئین کی شق251 (اے) میں کہا گیا ہے کہ اُردو پاکستان کی قومی زبان ہو گی اور اس کو پندرہ سال کے اندر دفتری اور سرکاری مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے ۔…