پیغامِ کربلا سے شعورِ کربلا تک!
اسلام مکمل ضابطہِ حیات ہے، کوئی بھی انقلاب یا تبدیلی قربانی مانگتی ہے، نواسہ رسول ﷺ نے وہ عظیم قربانی دی جس کی مثال تا قیامت ممکن نہیں، یہ اللہ تعالی کی خاص مشیت ہے۔ شہادت حسین رضی اللہ عنہ کے بعد کائناتِ انسانی کو دو کردار مل گئے۔ یزیدیت…