!عدالتوں میں انصاف نہیں تھپڑ مل رہے ہیں

ہمارا موجودہ عدالتی نظام کا مقصد عوام الناس کو انصاف دینا نہیں بلکہ انہیں کنٹرول کرنا ہے. ہم سب کا اپنی زندگی میں کورٹ کچہری سے کسی نہ کسی وجہ سے واسطہ ضرور پڑتا ہے. اگر ہم بہت ہی خوش نصیب ہوں اور ہم اس دنیاوی قیامت سے بچ بھی گئے ہوں تو ہم…