ریویو: جوانی پھر نہیں آنی ٹو

عید پر ریلیز ہونے والی فلم جوانی پھر نہیں آنی' پارٹ ٹو' دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ سب سے پہلے اگر فلم کی خوبیاں زیر بحث لائی جائیں تو پاکستانی سینما اس وقت ترقی کے مرحلے میں ہے۔ ملٹی اسکرین سینما کا موازنہ اگر پرانے سنیماوں سے کیا جائے تو ملٹی…