ہماری قربانی بے اثر کیوں ہوتی جارہی ہے ؟

میں:ارے بھیا آپ نے کالی آندھی دیکھی ہے؟ بھائی: نہیں مگر ہاں چرچہ تو بہت سنا ہے لیکن ابھی دیکھنے کا شرف حاصل نہیں ہوا۔ کالی آندھی!؟ بھابھی چائے پیش کرتے ہوئے بولیں۔ کالی آندھی بیل ہے قربانی کا۔بھیا ہنستے ہوئے۔ اللہ توبہ!کالی آندھی…