ہم سے ہے پاکستان

یہ ایک مستند حقیقت ہے کہ پاکستان ہم سے ہی ہے اگر ہم نہ ہوں گے تو پاکستان ، پاکستان نہیں رہے گا ہاں بلکل نہیں رہے گاکیونکہ ہمارا پاکستان سے اور پاکستان کا ہم سے جسم اور جان جیسا مضبوط رشتہ ہے ۔پاکستان کی رگوں میں ہمارے آباؤ اجدادکے خون کی…