کیا کم عمری کی شادی پر پابندی جائز ہے؟

آج کل پاکستان کے ایوانوں میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے بل پاس کیے جارہے ہیں لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ نہ تو ان بل پیش کرنے والوں نے جانچ پڑتال یا تحقیق کرنے کی کوشش کی ہو گی اور نہ ہی بل کی حمایت میں ووٹ دینے والوں نے۔ یہی وجہ ہے…

کیا عمران خان کی حکومت گرِ سکتی ہے؟

تین بار وزیراعظم منتخب ہونے والے واحد سیاسی لیڈر میاں نوازشریف جیل میں ہیں اور تاحیات نااہل ہوچکے ہیں۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف عرف خادم اعلیٰ نیب کے ریڈار پر ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کوجعلی اکاؤنٹس کیس کا سامنا ہے ۔ اپوزیشن کی…

شملہ معاہدے سے کرتار پور راہداری تک

پاکستان اور بھارت کی باہمی تاریخ میں صرف چند مواقع ایسے آئے جب دونوں ممالک نے مل بیٹھ کر مسائل کو حل کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلی دفعہ دونوں ممالک کوباضابطہ مذاکرات کی ضرورت تب پیش آئی جب 1971ء کی جنگ کے نتیجے میں پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور بنگلہ…

پاک بھارت امن براستہ کرتار پور

کرتارپور کا علاقہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل شکرگڑھ، ضلع نارووال میں پاک بھارت بارڈر کے نزدیک واقع ہے۔یہ وہ جگہ ہے جسکے اردگرد پاکستان اور بھارت کے درمیان 1965ء اور 1971ء کی جنگیں لڑیں گئیں۔ اس لحاظ سے یہ مقام دونوں ملکوں کی تاریخ میں…

ایس پی طاہر داوڑ کی شہادت کے محرکات

نومبر کے پہلے ہفتے میں ماسکو میں افغان امن کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں امریکہ، روس، چین، پاکستان ، بھارت اور قطر سمیت کل بارہ ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ یہ نوگیارہ کے بعد پہلا موقع تھا کہ طالبان کے نمائندوں نے کسی بین الاقوامی کانفرنس…

ٓآسیہ بی بی اور سپریم کورٹ کا فیصلہ !

قانون کی کتابوں میں اکثر دیکھا ہے کہ انصاف کی دیوی کے ہاتھ میں ترازو ہوتا ہے مگر اسکی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوتی ہے، ایسا اس لیے ہوتا ہے تاکہ انصاف کرنے والا بلا امتیاز رنگ و نسل و مذہب اور امیری غریبی دیکھے بغیر فیصلہ کرے تاکہ کوئی بے گناہ…

پہلے گھر کا گند صاف کریں پھر گلی میں جھانکیے گا۔

سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس سے متعلق ایک کیس زیر سماعت ہے۔اس کیس میں ایف آئی اے نے حال ہی میں ایک رپورٹ جمع کروائی ہے جسکے مطابق اس وقت تین ہزار پانچ سو ستر پاکستانیوں کے خلاف بیرون ملک جائیدادوں اور…

وزیر اعظم کو ریڈ کارپٹ اٹھوانا پڑے گا !

تبدیلی سرکار آئے روز اپنی کسی نہ کسی حرکت کی بدولت تنقید کی زد میں رہتی ہے۔ بلاشبہ حالیہ اپوزیشن اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ انہیں حکومتی وزیروں، مشیروں اور اراکین اسمبلی پر تنقید کرنے کے لئے موضوعات تلاش کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی تبدیلی…

کیا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ غلط ہوا؟

عجیب اتفاق ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اب تک صرف دو ججوں کو اپنے عہدوں سے ہٹایا گیا ہے اور دونوں ججز کا نام شوکت ہے۔ سب سے پہلے 1973ء میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت علی کو بدعنوانی کا مرتکب پائے جانے پر عہدے سے ہٹایا گیا جبکہ 11 اکتوبر…

قانون کی پٹائی

چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کم و بیش پندرہ وکلاء نے کمرہء عدالت میں پنجاب پولیس کے ایک اے ایس آئی کی درگت بنائی اور اسے پیٹتے ہوئے باہر لے گئے۔ ہمارے ملک میں قانون کی کتنی عزت ہے یہ وڈیو اسکا منہ بولتا ثبوت ہے۔…