آم کے آم گٹھلیوں کے دام!

ایک MNA یا MPA الیکشن لڑنے اور جیتنے کے لیے لاکھوں سے لیکر کروڑوں روپے تک خرچ کرتا ہے اور اگر وہ کسی مقبول سیاسی پارٹی کا ٹکٹ حاصل کرلے تو اسے پارٹی فنڈ کے نام پر بھی لاکھوں سے کروڑوں روپے (جس حلقے سے الیکشن لڑنا چاہے اس کے اعتبار سے فنڈز…