لاہور میں الیکٹرانک چالان

لاہور پاکستان کا وہ پہلا شہر ہے جو سیف سٹی سے سمارٹ سٹی بننے کی جانب گامز ن ہے. 2015میں اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور شہر کو محفوظ بنانے کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ کی بنیادی رکھی جس کا مقصد شہر کی سڑکوں ،چوکوں چراہوں، بس سٹاپس،…

اڈیالہ میں نواز شریف سے زیادہ سکیورٹی کس کی؟

سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں اڈیالہ جیل میں بند ہیں. یہ جیل تاریخ لحاظ سے بڑے بڑے سیاسی مجرمان کو اپنے اندر بند رکھنے کا اعزاز حاصل کرچکی ہے۔ جہاں سیاسی قیدی بند ہوتے ہیں ان کے ساتھ ایسے ہائی پروفائل کیسز میں سزایافتہ لوگ بھی موجود ہیں…

کیا ہونے جا رہا ہے ؟

ممکنہ طور پر وفاقی حکومت تشکیل پا چکی ہے۔ پی ٹی آئی پنجاب میں بھی حکومت بنا لے گی۔ مسلم لیگ ن سینٹ الیکشن کی طرح ہاتھ ملتی رہ جائے گی۔ وہ ہر ٹاک شو اور پریس کانفرنس میں یہی راگ الاپتی رہے گی کہ ہم پنجاب میں اکثریت میں تھے مگر ہمیں حکومت…

گرینڈ اپوزیشن الائنس میں اپوزیشن لیڈر کون؟

انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے حوالے سے بننے والا گرینڈ اپوزیشن الائنس میں تقریباً وہ تمام جماعتیں شامل ہیں جو گژشتہ دورِ حکومت میں اقتدارمیں تھیں ماسوائے پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے. ایم کیو ایم تب بھی وکٹ کے دونوں طرف کھیل…

جسٹس شوکت عزیز کے تحفظات اور میڈیا پر غیر اعلانیہ پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج محترم جسٹس شوکت صدیقی نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کرتے ہوئے آرمی چیف سے اپیل کی کہ وہ اپنے لوگوں کو روکیں۔ وہ ججز کو اپروچ کر رہے ہیں۔ ججز کے فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں۔ ان کی زندگیاں محفوظ نہیں ہیں۔ جسٹس…

سیف سٹی پراجیکٹ

عوام کی جان ومال کا تحفظ حکومتی ترجیحات میں شامل ہوتا ہے۔ اس اثناء میں جہاں سکیورٹی کے پیشِ نظر مختلف  اقدامات کیے جاتے ہیں وہیں ایسے قوانین اور پراجیکٹس بھی لگائے جاتے ہیں جو آنے والے وقت میں ملک و قوم کو کسی بھی بڑی مشکل سے بچنے میں…