سرفو کی پریشانی

فجلو نے اپنے سر سے گندا میلا کپڑا اتار کر سر کھجاتے ہوئے کہا، 'سرفو سنا ہے اب نیا پاکستان بنڑیں گا۔' 'ہاں فجلو! ہم کا بھی یہی پتہ چلا ہے کہ اب نیا پاکستان بنڑیں گا' 'تو سرفو ہم جو سب کچھ لٹا پٹا کے ایہاں پہنچے تھے۔ ستر سال اسے انتجار ماں…

بابا نتھو کی پریشانی

'ارا چھوری پاں ڑیں پیا دے چلو بھر۔' بابا نتھو نے جھگی میں سے آواز لگائی۔ 'ارا چھوری تیں بات نہیں سنڑیں میری۔' 'بابا سنڑ لیں تیری بات۔ مونجی لگا لی ہے۔ کیا تونے پیٹ ماں بار، بار مانگے۔ ایک مٹکا پانی کا۔ اب تو اس ماں بھی دو تین چلو پاں ڑیں رہ…

جاگنگ ٹریک

13 فروری 2002 صبح 5 بج کر 45 منٹ پر جاگنگ ٹریک پر یہ اس کا مجھ پر پہلا حملہ تھا. میں نے بڑی خندہ پیشانی اور حوصلے سے برداشت کیا۔ شیخ زید اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں پڑا رہا۔ پوچھا، "یہ سب کچھ کیوں؟" کہنے لگا، "پہلے تو میرے اندر دھواں…

ہم کب بدلیں گے؟

وطن عزیز کے معاشرتی، سماجی اور سیاسی حالات کسی سے پوشیدہ نہیں۔ سیاستدانوں کی جانب سے حساس اور انصاف کے اعلیٰ ترین اداروں پر بے جا تنقید اور تضحیک آمیز جملوں کی بوچھاڑ نے ملکی سیاست کی کینوس پر جو رنگ بکھیرے ہیں، اس سے نہ صرف وطن عزیز کا…

کالیاں اٹاں کالے روڑ، مینہ وسا دے زورم زور

"کالیاں اٹاں کالے روڑ، مینہ وسا دے زورم زور" ننگ دھڑنگ بچوں کی ایک ٹولی کورس کے انداز میں کالیاں 'اٹاں کالے روڑ مینہ وسا دے زورم زور' کا راگ الاپتے ہوئے ایک گلی سے نکلی۔ چھپاک سے ایک بچے کا پیر بارش کے جمع شدہ اور گٹروں سے ابلتے ہوئے پانی…

ربا میرے حال دا محرم توں 

لوگوں نے مسجد کے احاطے میں اسے مار مار کر لہو لہان کر دیا تھا۔ جو آتا اسے ٹھوکر مارتا۔ کوئی اس کے منہ پر طمانچے مار رہا تھا اور کوئی اسے گریبان سے پکڑ کر جھنجوڑ رہا تھا اور وہ کسی سوکھی لکڑی کی طرح جھولتا ہوا کبھی ایک طرف گرتا کبھی دوسری…

طوائف اور طوائف الملوکی

مرزا عباداللہ بڑے سے پتیلے میں پانی کو مسلسل بہتا دیکھ کر کہہ رہا تھا۔ "پہلوان جی پانی کی قدر جاننا ہو تو ان سے جانیے جو بوند بوند کو ترستے ہیں۔ پانی اس طرح بہہ رہا ہے جیسے چاندی جھرنوں میں۔ اس نعمت مترقبہ اور نعمت جلیلہ کو تو اس طرح…

جہاں آرا بیگم ناراض ہیں 

جہاں آرا بیگم نے چنٹ دار فرشی غرارے کو سمیٹتے ہوئے قریب کھڑی مہرالنساء کے کاندھوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔۔ ارے دلہن! مجھے کہاں لے آئی ہو؟ یہاں تو جو موا آ رہا ہے، ایک دوسرے کو ہاتھوں سے عجیب اشارے کر کے  ہائے ہائے کر رہا ہے۔ ذرا پوچھو تو…

جارحانہ بیانات اور ان کے نتائج

خواہشات کا کیا ہے، جیسی چاہیں پال لی جائیں۔ عمل ایک مشکل کام ہے جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ اقتدار کے سنگھاسن پر براجمان ہونے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے کہ وہ رب جلیل کی عطا کردہ اس امانت کا امین ہے بھی یا نہیں۔ نواز شریف احتساب عدالت میں جس…

جزا و سزا سے کوئی بچ نہ پائے گا

برائی کی طرح پھیلا ہوا پیٹ، چھوٹی چھوٹی پیلی پیلی آنکھیں، سر پر سبز ٹوپی اور ہاتھ میں تسبیح۔۔ شیر فروش۔۔ دکان کے چھوٹے کو ہدایت نامہ جاری کر رہا تھا۔۔ "دہی دا۔۔جہیڑا ددھ اے، اودھے اچ اڑاڑوٹ دھیان نال پانی اے، ماہ رمضان دا مبارک مہینا شروع…