شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق

محترم و معزز قارئین ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے اور ہارنے والے اپنی ہار سے اپنی کوتاہیاں جانتے ہیں، ان پر کام کرتے ہیں اور بھرپور انداز سے پلٹ کر آتے ہیں۔ ہارتا اور جیتتا وہی ہے جو کھیل کا حصہ ہوتا ہے اس بات کو مرزا عظیم بیگ عظیم صاحب نے…

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

ملک کے سیاسی حالات اور کراچی کی سڑکیں آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں۔ ذرا گاڑی چلتی ہے اور اچانک سے ایک مختصر مگر پر اثر گڑھا نمودارہوئے بغیر ہی گاڑی کے پہیوں کو پڑ جاتا ہے، جو اکثر کسی نا کسی نوعیت کے حادثے کا باعث بنتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا…

ہوشیار پاکستانی اوربیوقوف امریکی؟

آج صبح قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ایک پیغام سے آنکھوں کوبصیرت میسر آئی اور یہ پیغام جیسے آنکھوں میں جم کر رہ گیا۔ یہ پیغام پڑھتے ہوئے قائد کی نقاہت سے لبریز آوازمیری سماعتوں میں گونجنے لگی۔ وہ اپنے اس پیغام میں کہہ رہے تھے کہ میں اپنا کام…

کوئی نیا نام جمہوریت کو دے دیں!

طاقتور کو اسکی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوا جب اسکے عمل پر کوئی ردعمل نہیں کیاگیا، کچھ نا کہنے کی وجہ کچھ بھی ہو یا ردِعمل ظاہرنا کرنے کی وجہ کچھ بھی ہوعمل کرنے والا طاقتور ہوگیا اورمظلومیت بڑھتی چلی گئی ۔ اسکی مثال ہمارے گھروں میں عام دکھائی…

یہ منظر آخر کون بدلے گا؟

گزشتہ کئی ماہ سے ملک خداداد پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کی خاطر کیا کچھ داؤ پر لگایا جا چکا ہے یہ تو شائد لگانے والوں کو بھی معلوم نہیں ہے۔ اس جمہوریت کی آڑ میں اپنی اپنی مرضی کے قوانین مرتب دیے جاتے رہے ہیں جن کی مدد سے اپنے اقتداروں کو…

تحریک اتباعِ رسولﷺ

پروفیسر اصغر سودائی صاحب کے نام سے شائد بہت کم لوگ واقف ہوں۔ آپ تحریک پاکستان کے اہم ترین لوگوں میں سے ایک تھے۔ آپ سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے، آپ شاعری کے ساتھ درس و تدریس جیسے معتبر پیشے سے بھی وابستہ رہے اور بطور ماہرِ تعلیم بھی خدمات…

کشمیر میں خون کی ہولی پر دنیا کی چشم پوشی

دنیا میں ہر طرف رنگ و نور اور موسیقی کی بہتات ہے اور آج اس کی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے۔ ہر اس چیز کی اہمیت ہے جو اپنے وجود کا بے ہنگم احساس دلانا جانتی ہو۔ کیا اس کی وجہ لوگوں کی حقیقت پسندی کا سامنا کرنے سے معذوری ہے؟ دنیا کی مشقت تھکا کر…

امن کے لیے جنگ نہیں لڑی جاتی

دنیا میں اب تک ہونے والی جنگوں پرایک طائرانہ نظر ڈالیے تو ہمیں پتہ یہ چلتا ہے کہ امن کے قیام کے لیے طویل جنگیں لڑی گئیں۔ جس میں نہ صرف انسان کی قیمیتی جانیں ضائع ہوئیں بلکہ معاشی اعتبار سے قوی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ جنگیں طاقت کے دکھاوے…

فیصلہ پاکستان کی عوام کو کرنا ہے

ہر روز ہم پاکستانیوں کو کوئی نہ کوئی اپنی 'تبدیلی' کی بھینٹ چڑھا رہا ہوتا ہے۔ ہم ہر روز وہی ڈر اور خوف لیے جیتے چلے جاتے ہیں۔ یہاں 'وی آئی پی کلچر' کوئی چھوڑنے کو تیار نہیں ہے، ملک سے باہر جمع کیا ہوا پیسہ کوئی پاکستان میں لانے کو تیار نہیں…

آزادی کا جشن اور اس کی اہمیت

سکول آتے جاتے بچوں کو بس یہی ایک بات سجھائی دیتی ہے کہ پاکستان کی آزادی کا جشن بہت دھوم دھام سے منانا ہے۔ وہ اپنے معمولات سے بالکل بے خبر ہو جاتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ سکول کا کام بھی کرنا ہے، ٹیوشن بھی جانا ہے اور مدرسے کا بھی سبق یاد…