سندھ کے قائد حزب اختلاف پر اپوزیشن میں اختلاف

انتخابات 2018 میں تصور کیا جارہا تھا کہ سندھ سے موروثی سیاست کا خاتمہ ہوگا لیکن نتائج اس کے برعکس نکلے اور 2018 کے عام انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی سندھ سے کامیاب ٹھری ۔سندھ میں پیپلز پارٹی 78 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہے…

جمہوریت کی بقا کیلئے عمران خان کو کیا کرنا ہوگا؟

کچھ لوگ قسمت کے معاملے میں انتہائی امیر ہوتے ہیں، قسمت کے دھنی ہونے کے ساتھ اگر یہ افراد جہدِ مسلسل پر یقین رکھنے والے ہوں تو کامیابی ان کے مقدر کا حصہ بن جاتی ہیں۔ عمران خان اسی قسم کے افراد میں سے ایک ہیں۔ عمران خان نے کرکٹ کیرئر میں شہرت…

سیاسی مغفرت کیلئے انتخابی تعزیت

قاسم میرے بچپن کا دوست ہے۔ گزشتہ روز میں اس کے گھر ہی تھا۔ قاسم ایم بے اے کی ڈگری حاصل کرنے کے باوجود بےروزگار ہے۔ اس جیسے ناجانے کتنے نوجوان اس ملک میں موجود ہوں گے جنہوں نے تعلیم تو حاصل کرلی مگر حکومت انہیں ملازمت دینے میں ناکام رہی۔…

سمندر کنارے بسنے والے پانی سے محروم کیوں؟

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسی اعتبار سے کراچی کی آبادی بھی پاکستان کے دیگر شہروں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ پاکستان کے اس شہر کو منی پاکستان کہا جاتا ہے۔ اس شہر میں پاکستان بھر سے لوگ روزگار کی تلاش میں ہجرت کر کے آتے ہیں اور یہیں کے…

عید اور غریب بچوں کا قاتل

اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر کیے گئے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ ۔ ‘‘البقرۃ۔ 183 اللہ تعالیٰ نے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی اُمت کو بے پناہ انعامات سے نوازا ہے۔ ان انعامات میں سے ایک انعام ماہ صیام کا بھی…

کراچی کس کا؟

پاکستانی قوم کو ہر نیا آنے والا شخص پسند آجاتا ہے۔ نواز شریف کو جنرل مشرف نے اقتدار سے ہٹایا تو ملک بھر میں مٹھائی تقسیم ہوئی۔ لوگوں نے جنرل پرویز مشرف کا والہانہ استقبال کیا لیکن بعد میں ان کی پالیساں بھی پاکستانی عوام کو پسند نہ آئیں۔…