پچا س لاکھ گھروں کی تعمیر کیسے ممکن ہے؟

گزشتہ روز ہی مرکز میں بر سر اقتدار آنے والی تحریک انصاف کی حکومت نے 1100 کنال اراضی پر پھیلے ہوِئے پر تعیش محلات، جن کو وزیراعظم ہاوس کا نام دیا گیا ہے، کے بارے ایک دستاویزی فلم جاری کی ہے۔ پاکستانی عوام کی اکثریت نے غالباً اسطرح کا منظر…

صفائی کی اہمیت اور عوامی تربیت کی ضرورت

گئے سالوں میں بالعموم اور گزشتہ دس سال کی جمہوریت، جمہوریت کھیلنے کی تمام مدت میں بالخصوص عوامی فلاح و بہبود یا مسائل کے لئے بہت کم یا نہ ہونے کے برابر قانون سازی ہوئی ۔ مشرف دور حکومت میں اگرچہ ان کے پاس بہت کمزور اور متنازع حق حکمرانی…

ہیلی کاپٹر، عمران خان اور شور

اس حکومت کو بنے ہوئے ابھی بارہ دن ہوئے ہیں، لیکن میڈیا کے منکر نکیر ان کے ایک ایک منٹ کا حساب لینے کے لئے باولے ہو رہے ہیں۔ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کی خطائیں اور جرائم نکالے جا رہے ہیں ۔ پچھلے چار یا پانچ دنوں سے ہمارے میڈیا کے نزدیک اس ملک کا سب…

مجھے عمران سے اچھے دنوں کی اُمید کیوں؟

جمعہ کے مبارک روز قومی اسمبلی کےاجلاس میں ہمارے نو منتخب، نو آموز اور قدرے بھلکڑ وزیر اعظم کا باقاعدہ انتخاب عمل میں آچکا ہوگا۔ اسمبلی کے پہلے اجلاس میں وہ واسکٹ گھر بھول آئے جبکہ دوسرے اجلاس میں جب نئے اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب ہونا…

تبدیلی کی پہلی پہلی جھلک

14 اگست کی شام کو کراچی کے سٹیڈیم روڈ پر نئےپاکستان کی پہلی پہلی جھلک دیکھ کر ہر پاکستانی سوچ میں ضرور پڑ گیا ہو گا کہ کیا یہی تبدیلی تھی جس کے لئے ہم نے ووٹ دیا؟ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل جانے والی ایک وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

جناب ووٹ کو عزت دیں

تمام تر خدشات اور خطرات کے برعکس 2018 کا انتخابی عمل مجموعی طور پر پرامن اور شفاف طریقے سے منعقد ہو کر اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ زیادہ تر قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نتائج آ چکے ہیں۔ اگرچہ دہشت گردوں کی طرف سے انتخابی عمل پر…

میں عمران خان کو ووٹ کیوں نہ دوں؟

کل ہونے والے عام انتخابات عام لوگوں کے لئے تو بالکل پہلے انتخابات جیسے ہی ہیں لیکن جو چیخ و پکار اور آہ و بکا اس بار سوشل میڈیا پر لبرلز اور ملکی میڈیا پر ایک خاص گروہ کے دانشوروں اور اینکر حضرات نے مچا رکھی ہے، وہ حیران کر دینے والی ضرور…

ہنزہ ایک الگ دنیا

ہر سال کی طرح اس بار بھی ملک کے حسین، سر سبز و شاداب اور ٹھنڈے علاقوں میں کچھ دن گزارنے کا پلان بنا۔ مری گلیات اور کاغان ناران تو کئی بار ہو آئے۔ اس بار وادی ہنزہ کا پروگرام بنایا۔ ہم کچھ دوست ہر سال کچھ دن شہروں کے ہنگاموں سے دور ضرور…

کٹاس راج اور امرکنڈ کا نوحہ

شری کٹاس راج مندر پاکستان میں ہندوُوں کے لئے سب سے متبرک مقام اور پورے ہندو دھرم میں ہردوار سے باہر جوالا مکھی واقع ہماچل پردیش کے بعد دوسرا متبرک ترین مقام ہے۔ یہ تاریخی مقام ضلع چکوال میں کلر کہار سے چواسیدن شاہ جانے والی سڑک پر کلر کہار…

ڈاکٹر عبدالسلام ہمیشہ قابل احترام ہی رہیں گے

قائِداعظم محمد علی جناح کی آزادی کے فوراً بعد کی گئی ایک تقریر آج بہت یاد آ رہی ہے، چند جملے خاص طور پر۔ ملاحظہ فرمائیں۔ "اب جبکہ ہم نے پاکستان حاصل کر لیا ہے تو مسلمان مسجدوں میں جائیں، ہندو مندروں میں جائیں. بس سب کے پیش نظر یہ رہے کہ…