ساجد مسیح اور آفتاب محسود : کمزور سماجی و ریاستی بنیادوں کی جانب اشارہ ہیں
ہم کس قدر بے رحمانہ اور منافقانہ سماج میں بس رہے ہیں اس کا اندازہ حال ہی میں پیش آنے والے دو واقعات سے لگایا جا سکتا ہے۔ پہلا واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں ایف آئی اے کے دفتر کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والے مسیحی نوجوان کی خبر کچھ دیر…