اپنے وعدے کو نبھاتے جائیں

پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ ۔۔۔لے کے رہینگے پاکستان بن کے رہیگا پاکستان !۔ آزادی کے متوالوں کے آج سے 71 سال قبل لگائے جانے والے نعرے آج بھی کانوں میں گونج رہے ہیں۔ غریب ، مزدور اور کسانوں کی وہ ٹولیاں جو آزادی کے چراغ اپنی آنکھوں…

اپوزیشن پریشان کیوں ؟

آزمائش تو آپ دونوں کے لئے ہے۔ جہاں نظام انتخاب نے اپوزیشن کو دھوکہ دیا۔ وہیں تحریک انصاف کے لئے بھی وقت آزمائش ہے۔نظام انتخابات نے پچھلی کئی دھائیوں سے مسلط اشرافیہ اور کرپٹ مافیہ کو مکھن سے بال کی طرح اگر نکال پھینکا ہے تو وہیں تبدیلی…

پاکستان کی بقاء کی جنگ

سرزمین پاکستان جس مشکل دور سے گزر رہی ہے، ان حالات میں پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑنے کی ضرورت تھی۔ اہل حکم کو سر جوڑ کر بیٹھ جانا چاہئیے تھا۔ سیاستدانوں کو ذات پات اور ذاتی مفادات کی بجائے پاکستان کی جنگ لڑنے کی ضرورت تھی۔ مگر یہاں اقتدار کے…

ضمیر یہاں پہ ارزاں ہیں

جب سودے ضمیروں کے ہوں تو وفا کی امید نہیں رکھتے۔ جس نظام میں ایمان خریدنا اور بیچنا حکومت سازی کے لئے لازم ہو وہاں خیر کی توقع کیسے رکھی جا سکتی ہے۔ ایک اسلامی ریاست میں مسلمان نمائندوں کے ضمیر خرید کر انسانیت کی فلاح کی بات کرنا بذات خود…

عبرت غداروں کا پیچھا کرتی ہے

نااہل حکمرانوں، خود غرض طالع آزمائوں اور ملت کے غداروں سے تاریخ نے ہمیشہ عبرت ناک انتقام لیا ہے۔ نواز شریف آج در بدر ہے تو اس کا سبب بھی اس کی نااہلی، خودغرضی، حرص، ہوس اور لالچ تھا جس نے اسے اپنوں کا غدار بنا ڈالا۔ ریاست پاکستان کا کل کا…

عشق کا ق

یہ کہانی نہ تو عشق مجازی سے عشق حقیقی کا سفر ہے اور نہ ہی جوانی کا جنون، یہ بڑھاپے کی دہلیز پر خود سپردی کا ایک منظر ہے جو اقتدار کی راہداریوں سے نئے نئے آشنا ہونے والے عاشق کے شوق کی تکمیل کے لئے ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو…

ادھورا عشق

جب دو مختلف نظریات مدمقابل ہوں تو ٹکرائو ایک فطرتی عمل ہے۔ معزز معاشروں میں سوچ کے اختلاف کو دلیل سے منوانے کا رواج رہا ہے۔ آج بھی معزز دنیا میں دو مختلف الخیال طبقات جب اپنے نظریات کی بنیاد پر مدمقابل آتے ہیں تو وہ گفت و شنید اور دلائل کو…

آندھیوں کی زد پہ ہے آشیانہ میرا

جب تک پاکستان کے انتظامی ادارے پارلیمنٹ میں ادھر یا ادھر کے ایمپائروں کا عمل دخل رہے گا۔ پارلیمانی ٹیم کی تشکیل عوامی رائے عامہ کی بجائے ایمپائروں کی مرہونِ منت رہے گی تو نواز شریف پیدا ہوتے رہیں گے اور جب تک نواز شریف پیدا ہوتے رہیں گے،…

قانون کی باڑ اور معاشرتی امن

ہم نے ایک زمانے تک اپنے پہاڑی علاقوں میں قدرتی چشموں پر کانٹے دار جھاڑیاں رکھی دیکھی ہیں جنہیں چشموں کے اوپر سے ہٹا کر خواتین پانی بھرتیں اور پھر دوبارہ ان جھاڑیوں کو ان چشموں پر واپس رکھ دیتیں۔ بچپن میں تو یہ راز سمجھ نہ آتا کہ ہمارے…

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں حقیقت میں جو رہزن ہے، وہی رہبر ہے خطرے میں جو بیٹھا ہے صفِ ماتم بچھائے مرگِ ظلمت پر وہ نوحہ گر ہے خطرے میں، وہ دانشور ہے خطرے میں جب بھی الیکشن کا دور آتا ہے یا نظام بدلنے کی بات ہوتی ہے کچھ مخصوص…