برطانوی شہریت: پاکستانی کرکٹ میں عامر کا مستقبل خطرے میں ہے؟

پاکستان کی کرکٹ ہو اور تنازعات سے دور رہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ ایسے ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب گزشتہ دنوں محمد عامر نے اپنی برطانوی بیگم کے توسط سے برطانوی شہریت کے لیے درخواست دی۔ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ  برطانوی شہریت حاصل کرنے…

میرا ٹویٹ، میری مرضی

فیمینزم تحریک کی بنیاد درست اور منطقی تھی۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں سنٹرل یورپ سے شروع ہونے والی یہ تحریک اپنے بنیادی نظریے کی سچائی کی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں تیزی سے سرائیت کر گئی۔ مگر جس طرح سے لبرلزم اور ان تمام دوسرے نظریات،…

کے پی کے تعلیمی نظام میں تبدیلی۔۔حقیقت یا افسانہ؟

انتخابی سال میں داخل ہوتے ہی جہاں سیاسی جماعتوں کا منشور مرکزی اہمیت اختیار کر جاتا ہے وہیں کسی نہ کسی لیول پر حکومت کرنے والی جماعتوں سے یہ سوال بھی پورے شد و مد سے پوچھا جاتا ہے کہ ان جماعتوں کی حکومتوں کی طرف سے پچھلے دور حکومت میں منشور…

اپنے بچوں کے ساتھ بھلا کوئی ایسے بھی کرتا ہے؟

کہتے ہیں کہ جہاں ایک اچھی اننگز کسی بھی کرکٹر کا  کرئیر بنا سکتی ہے تو وہیں ایک بری اننگز  کرئیر ختم بھی کر سکتی ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی یہ سنا یا دیکھا ہے کہ ایک اچھی اننگز کسی کا  کرئیر خراب کر دے؟ میرے سامنے ایسی ایک زندہ مثال موجود ہے۔…

بچنا زرا مشکل ہے صاحب

آج کا ملین ڈالر سوال یہ ہے کہ کیا نئی ٹیکس ایمنیسٹی سکیم شریف فیملی کی مشکلات کم کر سکتی ہے؟ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم پر ہونے والی اب تک کی تمام قانونی، سیاسی اور اخلاقی بحث کے بعد یہ تو واضح ہو چکا ہے کہ یہ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم بڑی ذہانت، مہارت…

کیا ایم ایم اے الیکشن 2018ء میں کوئی بڑا اپ سیٹ کر سکتی ہے؟

ایم ایم اے کے خدوخال کافی حد تک واضح ہو چکے ہیں۔ انتخابی نشان سے اتحاد کی سربراہی تک جمیت علمائے اسلام اس اتحاد پر اس طرح سے حاوی دکھائی دیتی ہے کہ جیسے ایم ایم اے کی تشکیل نہیں ہوئی بلکہ جماعت اسلامی نے اپنے آپ کو جمعیت علمائےاسلام میں ضم…