تحریک انصاف کی سادگی پر سوالات اور حقیقت

موجودہ حکومت نےآغاز ہی سے سادگی، کفایت شعاری اور میرٹ کو اپنی بنیادی ترجیحات کے طور پر پیش کیا ہے تو لازم ہے کہ ان کی کارکردگی جانچنےکے لئے انہی عوامل کو بنیاد بنایا جائے ۔ مگر حکومت کے پہلے دس دنوں میں میرٹ اور سادگی کی حکومتی کوششوں کے…

عمران خان کی ٹیم کتنے پانی میں؟

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد ایک سوال جو شدومد کے ساتھ پوچھا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ کیا عمران خان کےپاس وہ ٹیم ہے جو ان کے وعدوں اور ویژن کے مطابق ڈیلیور کر سکے؟؟؟ اعظم خان، اسد عمر، ناصر درانی، شعیب سڈل، شہرام ترکئی، عاطف خان، تیمور…

پاکستانی کرکٹ میں متوقع تبدیلی

تبدیلی کی ہوا کا پہلا جھونکا پاکستانی کرکٹ کو بہت جلد چھونے جا رہا ہے۔ نو منتخب وزیراعظم عمران خان سے لیجنڈری کرکٹرز اور کرکٹ تھنک ٹینک کی ملاقات کے بعد جو اطلاعات مل رہی ہیں ان کے مطابق پاکستانی کرکٹ کے سٹرکچر میں بنیادی تبدیلیاں یقینی…

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

یہ روایت دنیا بھر میں موجود ہے کہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن سے قبل نہ صرف اپنا منشور، پالیسی اور وژن پیش کرتی ہیں بلکہ آپریشنل معالات جیسے شیڈو بجٹ اور حکومت کے پہلے 100دن کی ترجیحات کی تفصیل بھی عوام کے سامنے رکھتی ہیں۔ پاکستان میں بھی اس…

کیا اب بھی ذمہ دار فوج ہے؟

پاکستان میں میچ کبھی بھی دو سیاسی جماعتوں کے درمیان نہیں رہا۔ پاکستان کیا پوری دنیا میں یہی پریکٹس ہے۔ سیاسی جماعتوں کے سٹیک ہولڈرز اپنے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اپنی اپنی پسند کے گھوڑوں پر انویسٹمنٹ کرتے ہیں۔ کہیں یہ سٹیک ہولڈرز…

تو آل رائونڈرمل گیا؟

جب سے ون ڈے کرکٹ نے جنم لیا ہے  آل رائونڈرز کے نام پر کرکٹرز کی ایک ایسی کھیپ پیدا ہوئی جسے عمران خان کی زبان میں "رلوکٹے" کہا جا سکتا ہے۔ یعنی تھوڑی سی بیٹنگ تھوڑی سی بائولنگ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ نے تو کام مزید آسان کر دیا۔ اگر کوئی کرکٹرز ایک…

تخت لاہور کس کا؟

شیر شاہ سوری نے لاہور کے متعلق کہا تھا کہ لاہور ہر جاتے کو بھول جاتا ہے اور ہر آنے والے کو ویلکم کرتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ لاہور یوں کی بھٹو کے لئے محبت لاڑکانہ کو بھی مات دے دیتی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا کہ پورے لاہور سے پیپلز پارٹی کے…

کے پی میں کتنے نکات پرعمل ہوا۔۔ایک جائزہ

جب سے عمران خان نے لاہور جلسہ میں اپنے منشور کے 11 نکات  کا اعلان کیا ہے  یہ سوال  بجا طور پر ان سے بار بار پوچھا جا رہا ہے کہ کے پی کے میں پانچ سال تک حکومت کرنے کے بعد ان گیارہ نکات میں سے کتنے  نکات پر عمل ہوا ہے۔ تو غیر ضروری تمہید کے…

پاکستان کی مقبول ترین جماعت۔۔ سپانسرڈ سروے اور حقائق

"سپانسرڈ سروے" دنیا بھر کی سیاست میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ رائے عامہ ہموار کرنے کے لئے ہرمین اور چومسکی نے جو پراپیگنڈا ماڈل تیار کیا تھا اس میں "سپانسرڈ سروے" کو بنیادی حیثیت حاصل تھی۔ پاکستانی سیاست میں بھی "سپانسرڈ سروے" کی تاریخ بہت…

کتنے آدمی تھے؟ جلسہ پلس کا آنکھوں دیکھا حال

پانی پت کا میدان برصغیر کی بڑی تاریخی  جنگوں کی وجہ سے مشہور ہوا تو مینار پاکستان  تاریخی سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ 23 مارچ 1940ء کو پیش ہونے والی قرارداد پاکستان تو تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ہی لیکن اس کے بعد بھی اس میدان نے…