عابد تنولی پاکستان کا پہلا شہید سوشل میڈیا ورکر

شہباز کی کراچی پرواز یقیناً کتنے ہی لوگوں کو پسند نہ آئی ہوگی۔ وہ شخص جس سے لاکھ اختلاف سہی مگر اس نے لاہور کو روشنیوں کا شہر بنا دیا۔ ابھی تو شہباز نے کراچی کو لاہور بنانے کا فقط اعلان ہی کیا تھا۔ ظالموں نے 'کراچی کو کرانچی ہی رہنے دو کی…

الیکشن 2018 سے کراچی میں وفاقی سیاست کی شروعات

پاکستان میں الیکشن کوئی پہلی مرتبہ تو ہونے جا نہیں رہے مگر لگتا ایسا ہی ہے۔ ایسا جوش و خروش نظر آرہا ہے جو پہلے دیکھنے میں نہیں آیا۔ اس کی بڑی وجہ تو سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا رجحان ہی ہےجس نے الیکشن کے ہر مرحلے کو دلچسپ و قابل توجہ بنا دیا…

جنوبی سندھ صوبہ وقت کا تقاضا

دریائے سندھ دلوں کو جوڑتا ہواجہاں جہاں سے گزرتا ہے وہ سب ہی سندھ ہے۔ انڈس سیویلائزیشن یونہی تو نہیں کہا جاتا۔ مگر اس کا تعلق کسی سیاست سے تو ہرگز ہو نہیں سکتا۔ ہاں ہوا کچھ یوں کہ سندھ کو بمبئی سے الگ کر دیا گیا اور یہی سندھ کی جدید سیاست کا…

نفرت پھیلانے پر عامر لیاقت پابندی کا شکار

روز اول سے تنازعات کا شکار ہونا اس کا وتیرہ رہا ہے۔ کبھی غالب فلم دیکھی ہے، پوچھنا تو کبھی لسانی تفریق قائم کرنا۔ کچھ لوگ ہوتے ہی ہیں متنازعہ رہنے کو۔ ایسے بے شمار لوگ ملتے ہیں ٹرمپ کی بات نہیں کرتے۔ ٹرمپ سے پہلے ہی ہمارے وطن پاکستان میں…

میاں صاحب الیکشن کی گھڑی آگئی 

کبھی نواز شریف سب کی آنکھ کا تارا ہوا کرتے تھے۔ پھر ڈان لیکس اور مزید ایک غداری بھرا انٹرویو نواز شریف کی مقبولیت کو نہ جانے کہاں سے کہاں لے گیا۔ کہتے ہیں ہر حکمران کے پیچھے اس کے مشیر ہوتے ہیں۔ ایسے ہی نواز شریف کے بھی اس مرتبہ نئے مشیر…

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بچپن میں سبھی دادی اماں کی گود میں لیٹ کر کہانیاں سنا کرتے تھے۔ دادی بھی مزے مزے کی کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔ کبھی کسی دیس کی تو کبھی کسی ملک کی۔ ایسی ہی ایک کہانی نہ جانے کیوں میرا من آپ کو سنانے کو کر رہا ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں جب ایک بر…

12 مئی کے بعد کا کراچی

بارہ مئی 2007ء ہفتے کا دن چیف جسٹس افتخار چودھری کی کراچی آمد پر ان کا استقبال کرنے کا دن تھا۔ جب ایک منصف کو انصاف کیلئے عوامی عدلت کا سہارا لینا پڑا۔ سارے ملک کے وکیل چیف جسٹس کے ساتھ قدم سے قدم ملائے کھڑے تھے۔ یہ وہ دن تھا جب انہیں کراچی…

ہزارہ میں تھیلیسیمیا سے آگاہی 

سرزمین ہزارہ کی تقدیر بدلنے جا رہی تھی کیونکہ چودہ مارچ 2018ء کو تھیلیسیمیا کے حوالے سے ایبٹ آباد میں سیمینارہونے جا رہا تھا۔ کراچی سے طارق تنولی سے لے کر کاشف اقبال تھیلیسیمیا سینٹرکے روح رواں محمد اقبال پہنچ چکے تھے۔ مجھے لگتا ہے آسمان ان…

مینار پاکستان جلسہ اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم 

انتیس اپریل 2018ء، وہی لاہور، وہی پی ٹی آئی کے لہراتے پرچم، مینار پاکستان کو منٹوپارک کے زمانے کی سیاسی سرگرمی کی یاد تازہ کروا رہے تھے۔ چاروں طرف ایسا منظر کہ دل عش عش کر اٹھتا تھا۔ دیکھنے والوں نے اپنی ٹی وی اسکرین پر ایسے توجہ دے رکھی…

سوشل میڈیا کارکن کے لیے ماں کا خط

پیارے بیٹے! تم سوچتے ہو کہ میں صرف تمہاری ماں ہوں مگر اس سے بھی پہلے میں ایک عورت ہوں اورکوئی مرد کسی بھی عورت کو اپنے برابر سمجھنے کو تیار نہیں۔ چاہے وہ اس کی سگی ماں ہی کیوں نہ ہو۔ ہم عورتیں بھی پتا نہیں کس خمیر سے بنی ہوئی ہیں کہ کبھی…