انسٹن گرین، اک جہاں اور بھی ہے
جب کبھی بھی انگلینڈ کی بات ہو تو سب سے پہلے لندن ہی ذہن میں آتا ہے۔ لندن کی بات بھی تو کچھ اور ہے۔ جہاں تک میری بات ہے تو مجھے لندن کا خیال نہیں آتا۔ ایسا نہیں کہ لندن مجھے پسند نہیں، بہت پسند ہے۔ وہاں کا زیر زمین ریلوے کا نظام، ملٹی کلچرڈ…