پانامہ کے ہمسفرعلی جہانگیر صدیقی کو بنایا امریکہ کا سفیر

پاکستان اس وقت پوری دنیا میں سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہے اور ان حالات میں امریکہ میں پاکستان کے 27ویں سفیر کیلئے علی جہانگیر صدیقی کو نامزد کیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے عزیز احمد چوہدری امریکہ کے سفیر تھے جن کو مارچ 2017ء میں امریکہ میں سفیر…