تھپڑ 35 لاکھ میں مگر 14 خون معاف؟

پاکستان میں نظام کی خرابیوں پر اکثر بات کی جاتی ہے ۔ پاکستانی عوام اس نظام کے ظلم و ستم کی چکی میں ایسے پستے رہتے ہیں کہ جیسے کہ یہ ظالم نظام بنایا ہی ان کیلئے ہو ۔ عوام کے حقوق کی بات کرنے والی سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے نام پر قانون میں…

شہداء ماڈل ٹاؤن کے زخم تازہ ہیں

پاکستان کی تاریخ میں بہت سے سانحات برپا ہوئے ہیں جن پر انسانیت تڑپ اٹھی۔ جن میں سانحہ پشاورجس میں سیکنڑوں معصوم بچوں کودہشت گری کا نشانہ بنایا گیا، کراچی میں بلدیہ فیکٹر ی میں مزدوروں کو زندہ جلا دیا گیا۔ اسی طرح 17 جون 2014 کو حکومتی دہشت…

کیا نگران وزیراعظم شفاف الیکشن کروا سکیں گے؟

پاکستان میں الیکشن 2018 سے پہلے نگران حکومت کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے متفقہ طور پر نگران وزراعظم کیلئے سابقہ چیف جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ خیبر پختون خوا کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے جسٹس ناصر الملک کی اس…

ضمیر جاگتا ہے ہر الیکشن سے پہلے

ضمیر کے متعلق ہم اکثر جملے سنتے رہتے ہیں۔ جیسے کہ میرے ضمیر نے گوارہ نہیں کیا، میرا ضمیر اس کی اجازت نہیں دیتا، ضمیر مردہ ہو چکے ہیں، وہ شخص ہے ہی بے ضمیراور ایسے کئی اور جملے۔ آخر یہ ضمیر ہے کیا اور کا انسانی زندگی میں کردار کیا ہوتا ہے۔…

سانحہ ماڈل پرچیف جسٹس کا ازخود نوٹس

پاکستان کی تاریخ میں 17 جون 2014ء کو پیش آنے والا سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک الگ ہی نوعیت کا ہے۔ جس میں درجنوں معلوم قاتل موجود ہیں لیکن 4 سال میں ایک قاتل بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ سانحہ ماڈل کا کیس دنیا بھر میں ڈسکس ہوا جس کی ایک وجہ ڈاکٹر…

زینب کے بعد مبشرہ درندگی کا شکار، سوموٹو نہیں انصاف چاہئیے

قصور کی معصوم زینب کا کیس ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ جڑانوالہ میں ایک اور معصوم کلی درندگی کا شکار ہو گئی۔ ایک اور ماں کی گود کو ویران کر دیا گیا، ایک باپ سے اس کی شہزادی دور کر دی گئی ، ایک بھائی سے اس کی گڑیا جدا ہو گئی، ایک گھر کی رونق کو…

اسلام میں ووٹ کی شرعی حیثیت اور ہمارا کردار

پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ یہ ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں کی 95 سے97 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق اس ملک کا کوئی قانون اسلام کے منافی نہیں ہو سکتا۔ ایک جمہوری ملک ہونے کے ناطے ووٹ کو پاکستان میں بہت…

الیکشن 2018ء میں عزت دار کو ووٹ دو

الیکشن 2018ء کی آمد آمد ہے۔ ہر طرف اس کا شور شرابا نظرآ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بہت آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ووٹ کے حوالے سے مقبول ہونے والا ایک نعرہ یہ بھی ہے کہ "عزت دار کو ووٹ دو "۔ انتظار کیا جا رہا ہے کہ کب…

سینٹ چیئر مین صادق سنجرانی آزاد یا مسلم لیگ ن کے ہیں؟

دنیا میں سیاست ایک سائنس کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ آئے دن اس میں اس تیز رفتاری سے ترقی ہو رہی ہے کہ اس کی داؤ و پیچ سمجھنے کیلئے انسان کوبھی اس کی سپیڈ کے ساتھ چلنا پڑھتا ہے۔ دنیا بھر کے مختلف میدانوں میں سے یہ ایک ایسی سائنس ہے جس پر کام…