ہمیں پیار ہے پاکستان سے

پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے ہوئے70 برس سے زائد کا عرصہ بیت گیا،لیکن پاکستانیوں کےجذبہ حب الوطنی میں رتی برابر بھی فرق نہیں آیا۔ پاکستان کی بنیاد لاکھوں شہداء کے خون کی قربانی دے کر رکھی گئی، اورقربانیوں کا یہ سلسلہ 70 سالوں سے جاری ہے…

دوہری شہریت اور دوہرا معیار

دوہری شہریت سے مراد کسی بھی ملک کی شہریت کی وہ حیثیت جس میں کوئی باشندہ ایک ملک کی بجائے دو مختلف ممالک کی شہریت رکھتا ہو۔ بین الاقوامی سطح پر اس قانون کی کوئی خاص حیثیت تو نہیں ہے لیکن پاکستان سمیت بہت سے ممالک ایسے ہیں جن کے اپنے قوانین…

17 جون اور 14 خون: کہاں ہے قانون؟

سانحہ ماڈل ٹاؤن ملکی تاریخ کا ایک ایسا دہشتگردانہ واقعہ ہے کہ جس کی نظیر گزشتہ 70 سالوں میں نہیں ملتی۔ آج اس واقعہ کو 4 سال بیت گئے ہیں لیکن اس نظام کے تحت انصاف ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن نظر آتا ہے۔ ہمارا نظام صرف اور صرف امیروں اور…

عوام جیت گئی چور، ڈاکو ہار گئے

بد دیانت اور کرپٹ حکمرانوں کو ملک کی ہر بڑی و چھوٹی عدالت کی جانب سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی عوام پر ظلم و ستم ڈھانے والے حکمرانوں کی عوام کی عدالت سے بھی اچھی امیدیں وابستہ نہیں ہیں۔ ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے بعد جب کچھ نا…

الیکشن لڑنے کے لیے آئین میں تبدیلی نامنظور

گذشتہ دورِ حکومت میں کئی بار آئین و قانون کا مذاق اڑایا گیا۔ کبھی ختمِ نبوت کی شقوں میں رد و بدل کیا گیا تو کبھی معتبر اداروں کے خلاف زبان درازی کی گئی۔ کبھی پارلیمنٹ کے فلور سے پاک افواج کے خلاف زہر اگلا گیا تو کبھی اسی مقدس ایوان سے معزز…

پرنور پرکیف اور پرمسرت ساعتیں

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والا معزز مہمان، بے پایاں رحمت کا سائبان اور انسان کی بخشش و مغفرت کا ایسا حیرت انگیز اور قدرتی سامان ہے کہ اگر اشرف المخلوقات اس حقیقت سے آشنا ہو جائے اور اس کی باطنی آنکھ وہ معجزاتی مناظر دیکھنے لگ…

احتساب، انصاف پھر انتخاب

کرپشن کے معنی بہت وسیع ہیں۔ کرپشن ایک  ایسی خرابی ہے جس سے پورا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد جانتے ہیں کہ ’سسٹم کرپٹ‘ ہونے سے نہ صرف کمپیوٹر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے بلکہ ہمیں اس سسٹم کو بحال کرنے کے لیے نیا نظام…

نام نہاد سپر پاور

لفظ ''سپر پاور'' سنتے ہی دنیا میں رہنے والے ہر شخص کے ذہن میں سب سے پہلے وائٹ ہاؤس یعنی امریکہ کی تصویررقص کرتی نظر آتی ہے۔ دنیا بھر میں دہشت گردی کے نام پر جنگ لڑنے والا ملک عرصہ دراز سے خود دہشتگردی کا شکار ہے۔ دہشتگردی کے پے در پے واقعات…

جذبات کا کھیل عروج پر

یہ بات اب کسی دلیل اور ثبوت کی محتاج نہیں رہی کہ ریاست پاکستان کے لیے اِس وقت سب سے بڑا مسئلہ کرپشن، بدعنوانی اور ناانصافی کے علاوہ مذہبی انتہا پسندی ہے۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ فکر و خیال اور زبان و قلم سے آگے اب یہ قتل و غارت اور مرنے مارنے…

مزدور اور ہم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی مزدوروں کے عالمی دن کو منانے کے لیے عام تعطیل اور سرکاری سطح پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان تقریبات کا مقصد محنت کشوں کے مسائل کو…