دل میں پھر خوشیوں کا پیغام آرہا ہے، ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان بستے ہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی تیاریوں میں لگ گئے ہیں۔ رحمتوں والے اس ماہ مبارک میں موسمی حالات جیسے بھی ہوں روزے تمام رکھنے کا عزم کیے ہوئے…

کیا آپ شمالی کوریا جانا پسند کریں گے؟

دنیا میں جتنے بھی ممالک ہیں وہاں عوام کی سہولت کیلئے دن رات کام کیا جا رہا ہے۔ عوام کی آسانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کروائی جا رہیں ہیں مگر ایک ایسا ملک بھی دنیا میں موجود ہے جہاں انسانی حقوق نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی ملک…

برصغیر کی تاریخ میں ایک کلیدی کردار، علامہ اقبال

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں سیالکوٹ کی گلیوں میں واقع اقبال منزل میں 9 نومبر 1877ء کو ایک ایسی عظیم شخصیت نے اپنی آنکھ کھولی جس کے ایک خواب نے ہندوستان کی تقدیر بدل دی اور سونے کی چڑیا کہلوانے والی سرزمین…

بزدل قوموں کے جرات مند لیڈروں کا انجام اچھا نہیں ہوتا

پاکستان کی تاریخ میں قائدِاعظم محمد علی جناح کے بعد حقیقی معنوں میں اگر کسی کو عوامی لیڈر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو وہ نام ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔ محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور اس پاکستان کو سنوارنے کی جدوجہد ذوالفقار علی بھٹو نے…

اپریل فول ایک برائی ہے اور ہمیں اس سے بچنا ہوگا

ہر ملک، مذہب اور قومیتوں کے اپنے روائیتی تہوار اور ثقافت ہوتی ہے، بعض مذاہب اور قوموں کے تہوار ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں مگر کچھ نہ کچھ  فرق پھر بھی ہوتا ہی ہے۔ مگر چند دہائیوں سے کچھ ایسے تہوار منظرِ عام پر آئے ہیں جن کے پیچھے کوئی ٹھوس…

کاش پاکستان کرپشن فری ملک بن جائے

گزشتہ ہفتے پاکستان کے اہم ادارے نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو نے اپنے ایک چھاپے کے دوران گلبرگ کے علاقے سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب کا اس بارے میں کہنا ہے کہ احد چیمہ کو پیشی کا نوٹس بھیجا مگر وہ حاضر نہ ہوئے جس پر…

بے زباں پر ظلم نہ کر، یہ خدا سے تیرا شکوہ کریں گے

یوں تو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس بات کا دعویٰ کیا جاتا ہے کہ جانور بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں اور شفقت کے حقدار ہیں۔ بہت سے لوگ اپنی اس سوچ کو اجاگر کرنے کی خاطر گھروں میں جانور اور پرندے لا کر پالنا شروع کردیتے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس شوق…

اس سال بھی بسنت ہوگی یا نہیں؟

کچھ  سال پہلے کی بات ہے جب ملک میں ہر سال جنوری، فروری میں بسنت منائی جاتی تھی۔ چھوٹے بڑے سب ہی اپنے کام کاج چھوڑ کر چھتوں پر پتنگ بازی کیا کرتے تھے۔ بسنت اصل میں بہار کی آمد کا پیغام ہوا کرتی تھی، ہلکی ہلکی دھوپ میں پتنگ، گڈے اور پریاں…

گلوکاری کے ٹیلنٹ کو تربیت گاہ کی ضرورت ہے

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، خاص طور پر اگر بات کی جائے گلوکاری کی تو پاکستان میں بے شمار ایسی آوازیں موجود ہیں جو دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرچکی ہیں جن میں سر فہرست استاد نصرت فتح علی خان صاحب ہیں۔ خان…