طیفا ان ٹربل۔ ۔ ہیں جی؟ ہاں جی۔ ۔
فلم "طیفا ان ٹربل" میں صرف تین چیزیں ہیں ایک علی ظفر، دوسرا لاہور اور تیسری جگتیں۔ اگر آپ کو لاہور سے محبت ہے تو "طیفا ان ٹربل" آپ کو بہت پسند آئے گی۔ بھاٹی کاایک محلہ بلکہ صرف ایک گلی، فوڈ اسٹریٹ اور شاہی قلعہ کے عقبی دروازے کے ساتھ چلتا…