چین میں مچھلیاں باتیں کرتی ہیں

چین دنیا کا سب سے تیزی سے ابھرنے والا ملک ہےیہاں کچھ بھی ممکن ہے۔ یہاں بہت سی حیران کن چیزیں ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہاں مچھلیاں باتیں کرتی ہیں۔ میں بیجنگ کی ایک یونیورسٹی میں رہتا ہوں اور ابھی تھوڑی دیر پہلے کی بات ہے میں مچھلیوں…

سنو،دریا کا رخ موڑدو (افسانہ)

ہمیشہ کی طرح آج بھی میں رات کی تاریکی میں اسی دریا کے کنارے چل رہا ہوں جہاں کبھی ہم ساتھ چلا کرتے تھے۔ ہوا آج بھی میرے کانوں سے ٹکرا کر سرگوشیاں کر رہی ہے اور ان سرگوشیوں میں صرف تمہارا نام ہے۔ مجھے یاد ہے پچھلے سال جب بہار آنے کو تھی…

بندر تماشہ اور ڈگڈگی

بندر تماشہ اور ڈگڈگی آج تک کسی نے بتایا نہ میں نے کہیں پڑھا کہ بندر تماشہ ہمارے ثقافتی ورثے کا حصہ ہے لیکن میں اپنی سمجھ سے ہی اسے ثقافتی ورثے کا حصہ مانتا ہوں۔ بچپن میں بندر تماشہ تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا ،میں نے بھی دیکھا ہے بلکہ بہت…

پرسیپشن سے نہیں پیار سے کام لیں

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کسی شخص کو دیکھا ہو اور وہ آپ کو پسند آگیا ہو یا یوں کہہ لیں پہلی نظر کا پیار ہوگیا ہو یا پھر یہ کہ پہلی نظر میں ہی اس سے سخت نفرت ہوگئی ہو یا انتہائی ناپسندیدہ لگا ہو؟ کسی کی بھی ظاہری حالت…

جنگ ہونے ہی کو ہے بس۔۔!!

مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ کے علاقے میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک بھارت جنگ تقریبا شروع ہونے ہی والی ہے۔ اس سے پہلے کہ بوکھلایا ہوا کوئی بھارتی شہری لفظی گولہ باری سے اپنی ہی چھاتی چھلنی کرے میں بتا دوں…

ہاتھ تقدیر نہیں ۔۔ زندگی بناتے ہیں!!

سفر تو کئی قسم کے ہوتے ہیں لیکن ہمسفر صرف دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جن کے ساتھ ہم صرف سفر کرنا یا چلنا چاہتے ہیں اور دوسرے وہ جن کے ساتھ ہم ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چلنا چاہتے ہیں۔ لیکن انسان عجیب مٹی سے بنا ہے جس کا ہاتھ نہیں پکڑنا ہوتا اس…

لاہور میں بسنت، آسمان پر بہار آئے گی؟

لاہور پاکستان کا دل ہے اور یہاں کے باسی دنیا بھر میں زندہ دلان لاہور کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ وطن عزیز کا یہ دل پورے پاکستان کو خون فراہم کرتا ہے۔ یہ خون ایک جنون ہے جو لاہور سے اٹھتا ہے اور پاکستان بھر میں پھیل جاتا ہے ۔لاہور کی تعریف میں…

“گناہ ٹیکس” ایک اور کٹّا کُھل گیا

بھلا ہو نئے پاکستان اور اس حکومت کا جو آئے روز ایک نیا کٹا کھول دیتی ہے۔ ویسے بھی حکومت، باتوں اور لمبی لمبی تقریروں کے علاوہ کٹے ،مرغی اور انڈوں پر چلانے ہی کی تو کوشش کی جا رہی ہے تو ایسے میں پھر کٹے ہی کھلیں گے۔ میڈیا پر بریکنگ نیوز کا…

کرتارپوردربارصاحب گوردوارہ ۔۔ دوریاں مٹنے لگیں

وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں بھارتی مہمان نوجوت سنگھ سدھو نے شرکت کی جنھیں آرمی چیف بڑی گرمجوشی سے ملے ۔ سدھو جی نے کہا کہ آرمی چیف نے بات چیت کے دوران کرتار پور میں واقع دربار صاحب گوردوارہ کھولنے کا بھی عندیہ دیا۔ اس کے…

لوڈ ویڈنگ ۔۔۔۔ متعدد پیغامات سے بھری ایک کہانی

'لوڈ ویڈنگ' نام اور پوسٹر سے ہی صاف ظاہر ہوتا ہے کہ فلم شادی سے متعلق ہے۔ یہاں لوڈ سے مراد بوجھ ہے۔ ہمارے معاشرے میں ویسے ہی بیٹی اور بہن کی شادی والدین اور گھر والوں کیلئے ایک بوجھ ہی ہوتی ہے۔ جیسے منڈیوں اور مارکیٹوں میں بوجھ اٹھانے والے…