خاموشی کی زبان اور میاں صاحب!

سپریم کورٹ سے پنامہ کیس میں نا اہلی کے بعد الیکشن سے کچھ ماہ پہلے تک جب نیب میں نواز شریف کے خلاف مقدمہ چل رہا تھا تو نوازشریف اور مریم نواز نے ووٹ کو عزت دو کا مزاحمتی بیانیہ بہت شدت سے اپنی تقریروں میں اختیار کیاہوا تھا۔ پورے ملک…

نجی ڈینٹل کالج کے طلبہ کی وزیر اعظم پاکستان سے مدد کی اپیل

کہا جاتا ہے عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی تک پہنچانے میں طالب علموں اور نوجوانوں کا بہت بڑا کردار ہے ۔ چاہے وہ گلی کوچوں ،محلوں اور درسگاہوں میں بحث مباحثے ہوں یا ووٹ ڈالنے کا دن ہو ہر موقع پر طالب علموں اور ہاتھوں میں ڈگریاں تھا مے…

عامر لیاقت کا ٹوئٹ

میں ایک عام سا انسان ہوں جو کہ لکھنے کا شوق رکھتا ہے. کافی دن سے میں سوچ رہا تھا کہ کسی موضوع پر لکھوں مگرکچھ سمجھ نہیں آرہا تھا۔ اسی کشمکش میں ٹویٹر کھولا اور ٹویٹس دیکھنے لگا تو مجھے عامر لیاقت کا ایک ٹویٹ دکھا ئی دیا۔ اس ٹویٹ کو پڑھ کر…

کیا بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے؟

الیکشن ایکٹ 2017ء کے بل میں الیکشن کمیشن کو یہ اجازت دے دی گٸ ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں آزماٸشی بنیادوں پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ ڈالنے کے انتظامات کرے اور اس بات کا جاٸزہ لے کہ اس عمل میں کیا کیا تکنیکی مشکلات پیش آسکتی ہیں، کس…

الیکشن 2018ء اور این اے 120 لاہور

لاہور کا حلقہ این اے 120 سال 2002ء سے لے کر اب تک ہونے والے 3 عام انتخابات اور ایک ضمنی انتخاب میں ن لیگ کا رہا ہے۔ یہ حلقہ نواز شریف کا حلقہ کہلاتا ہے کیونکہ 2002ء سے پہلے متعدد بار اور 2013ء میں بھی نواز شریف صاحب ذاتی طور پر یہاں سے…

کیا این اے 154 لودھراں کا نتیجہ حتمی ہے؟

لودھراں کے الیکشن میں ن لیگ کی جیت اور تحریک انصاف کی ہار کی کیا وجوحات تھیں، آئیے ان کا جائزہ لیتے ہیں۔ ان وجوہات کو جاننے کے لیے میں نے 2002ء کے انتخابات سے حالیہ ضمنی انتخابات کے انتخابی نتائج کے اعداد شمار کا جائزہ لیا اور کچھ نتائج اخذ…

الیکشن 2018ء اور حلقہ این اے 119 لاہور

آئیے لاہور کے حلقہ 119 میں ہونے والے ماضی کے انتخابات کا جائزہ لے کر 2018ء کے ممکنہ نتائج کو جاننے کی کو شش کرتے ہیں۔ لاہور کا حلقہ این اے 119 ن لیگ کا گڑھ سمجھے جانے والے ان چار حلقوں میں شامل ہے جو مشرف دور کے سخت حالات میں بھی ن لیگ نے…

الیکشن 2018 اور این اے 118 لاہور

گزشتہ الیکشن کی طرح اس الیکشن میں بھی امید کی جارہی ہے کہ سب سے دلچسپ اور سخت مقابلہ لاہورمیں ہونے کا امکان ہے۔اس وقت لاہور میں کل 13 قومی اسمبلی کی نشستیں ہیں (این- اے 118 سے این- اے 130)۔ اکتوبر 2002 کے الیکشن میں جب بے نظیر اور نواز شریف…

ہمارے بچے خطرے میں ہیں 

یونیسیف اور دنیا بھر کے دیگر فلاحی اداروں کی کوششوں سے دنیا بھر میں بچوں کی اموات میں واضح کمی واقع ہورہی ہے جو کہ خوش آئند ہے لیکن اب بھی بچوں کی اموات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ بچوں کی اموات کے حوالے سے یونیسیف کی رپورٹ (2017) کے مطابق اب…