صحافی کا دکھ کون سمجھے گا؟

لکھنے کی اِس چیٹک عادت نے خامہ فرسائی کے اس اسلوب سے نوازا ہے مگر میرا قلم ماضی کے نبردآزما، فرتوت صحافیوں کی ہمہ وقت جدوجہد کے کارناموں کو قلم بند کرنے کی استقامت نہیں رکھتا ہے۔ لیکن کوشش کر کے نِصفُ النَّہار کی تمام ساعتوں کی کھٹنائیوں…

فیمینیزم کیا ہے؟

سوچ بیچار فہم و فراست عقل و شعور رکھنے والے ہر انسان کو سوال کرنے کا حق ہے تاکہ وہ ہر زاویےسے حقائق کو جان کر صحيح غلط میں تفریق کر سکے۔ معاشرے کی ارتقاء سے لے کر اب تک مَرد و زن کے درمیان دوریاں قائم ہیں۔ اِن دوریوں کی بنا پر عورت پر مرد…

نظام تعلیم توجہ کا متلاشی

ملکی حالات پر نگاہ دوڑائیں، تو اِس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ وطن عزیز میں حکمرانوں کی ترجیحات میں تو نظام تعلیم شامل ہی نہیں رہا۔ ابتدائی تعلیمی درسگاہوں سے لے کر جامعات تک کے طالبعلموں کو جو معیاری سہولیات فراہم کرنی چاہیں اُن کا…

اندر کا جانور قربانی کا منتظر ہے

بکرہ عید آئی اورگذر گئی... پتہ ہی نہیں چلا، مگر یقین جانیے اِن چھٹیوں میں تو حرام خوری کی عادت سی ہوگئی ہے۔ یہاں وہاں مٹر گشتیاں کر کے بدن درد سے ٹوٹ رہا ہے۔ گوشت کو دیکھ دیکھ کر اکتاہٹ سی ہورہی ہے، جی تو کر رہا ہے گوشت خوری چھوڑ کر ویجی…

!کا نقصان’ OH NO’

"اُونہہ" ایک انگریزی لفظ ہے جو پریشانی کے عالم میں حالات سے اکتاہت کا شکار ہونے کے بعد بولا جاتا ہے۔ عمومی طور پر آج کل کی نئی نسل اِس لفظ کا استعمال کرتی ہے۔ لڑکیوں کو دیکھیں تو، سب سے زیادہ "اُونہہ" کا استعمال اُن میں ہی پایا جاتا ہے۔…

دہشت گردی پر سوال کرنا ممنوع ہے

دہشت گردی پاکستان کے چند بڑے مسائل میں سے ایک ایسا گھمبیر مسئلہ ہے جس نے پاکستان کو داخلی اور خارجی طور پر بہت کمزور کیا۔ آج بھی ہم ملک میں امن امان کے متلاشی ہیں۔ دہشتگردی کے واقعات میں کئی بچے یتیم ہوگئے، عورتيں بیوہ ہوگئی، بہنوں سے بھائی…

صادقِ آلِ اطہار

وہ ستارہ نہیں بلکہ وہ سورج ہے۔ جب تم سمجھو گے کہ وہ غروب ہو رہا ہے، عین اُسی وقت کسی اور اُفق پر طلوع ہو رہا ہوگا۔ دنیا کی ساری روشنیاں اسی کے عِلم سے ہیں اور اس نے اپنے علم سے دنیا کو روشن کر دیا ہے۔ وہ روشنی اور زندگی کا استعارہ ہے۔ اس نے…

سیاسی برداشت کا فقدان

ربِ کائنات نے اِنسان کو اشرف المخلوقات تخلیق کرکے اِس فانی دنیا میں بھیجا، اُسے عقل و شعور عطا کرکے اچھے اور بُرے کی تمیز سے آشنا کیا۔ انسان کو اس کی ان ہی صفات کی بِنا اعلٰی ظرف تصور کیا جاتا ہے۔ انسان میں ایک مادہ پیدا کیا جسے صبر و تحمل،…

سیلفی ایک لا علاج مرض ہے!

دُنیا ترقی کی مَنازل طے کرنے میں مصروف ہے اور ہم جَدید دور کی ایجاد کردہ "سیلفی" بڑے اِنہماک سے دوسروں کے ساتھ لینے میں مشغول ہیں۔ جہاں روز بروز ہمارا اپنا اِسٹیٹس گِرتا جا رہا ہے وہاں فیس بُک پر اِسٹیٹس اَپ ڈیٹ کر کے نہ جانے ہم کس خوش فہمی…

مغرور لڑکیوں، لڑکوں کی عزت کرو!

ایک وقت تھا جب لڑکیاں اِتنی کم عِلم ہوا کرتی تھیں کہ بیاہتے ہوئے سِیانی عورتيں یہ مشورہ دیا کرتی تھیں کہ مَرد کے دِل میں جانے کا راستہ اس کے معدے سے ہوتا ہوا گذرتا ہے۔ اب نیا دور ہے تو یہ لڑکیاں ہمیشہ مَرد کو نیچا دیکھا کر اپنے آپ کو عالمی…