عاطف میاں کو چپڑاسی کا کام دیا جائے
عمران خان کو اس بات کا بخوبی علم ہونا چاہیے کہ اگر وہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت کی جانب لے جا کر وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے صرف عاطف میاں کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ اس کے لیے وطن عزیز میں موجود انتہاپسندی…