تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

کچھ عرصہ قبل پڑوسی ملک کی ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس فلم نے جہاں کامیابی اور بزنس حاصل کیا وہیں اس فلم کا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہو گیا اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس فلم کے ایک سین میں ہیروئن ہیرو کو مخاطب کر کے کہتی ہے کہ " تھپڑ سے ڈر…

پاکستانی قوم اور سرخ بتی

پاکستانی قوم کا شمار ایسی قوم کی نسبت سے کیا جاتا ہے جو بہت جلد جذباتی ہو جاتی ہے۔ اس قوم کو جہاں اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے وہاں پر یہ قوم اپنے جذبات میں اس قدر آگے نکل جاتی ہے کچھ سوچنے سمجھنے کی طاقت سے محروم ہو جاتی…

پڑھے لکھے ڈکیت

ہمارے معاشرے میں ایسے لوگوں کو بنیادی طور پرچور اور ڈاکو مانا جاتا ہے جو حالات اور مفلسی کے مارے ہوں، معاشی طور پر مستحکم نہ ہوں، اور سب سے بڑھ کر وہ تعلیمی لحاظ سے بہت زیادہ پسماندہ ہوں اور اچھی اور بہتر تعلیم و تربیت نہ ہونے کے باعث وہ…

سویلین بالادستی

پاکستان کو آزاد ہوئے 70 برس ہوگئے اور ان گزری سات دہائیوں میں پاکستان کو بہت سارے نشیب و فراز کا سامنا کرنا پڑا ۔ان گزری سات دہائیوں میں جہاں پاکستان میں جمہوریت اور سویلین بالادستی کی بات کی گئی وہاں پاکستان میں چار ادوار ایسے بھی گزرے جس…

قصور کا قصور وار کون ؟

پچھلے کچھ عرصہ میں اس ملک خاص طور پر صوبہ پنجاب اور پنجاب کے خوبصورت شہر قصور میں جو کچھ ہو رہا ہے اس تمام تر صورت حال کا ذمہ دار اور قصوروار کون ہے ؟ بحیثیت ایک مسلمان اور اس سے بڑھ کر ایک پاکستانی مجھے اس بات کا شدید قلق ہے کہ حکومت خاص…

امریکہ کے احمق

نئے سال کے آغاز میں امریکی صدر  ڈونلڈ جے ٹرمپ نےایک ٹویٹ کیا کہ : ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر ایک بار پھر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکا نے گزشتہ 15 سالوں کے دوران اسلام آباد کو 33 ارب ڈالر امداد دیکر بے وقوفی کی۔ انہوں نے…

سالگرہ، برسی اور پاکستان

پاکستان کی تاریخ میں شاید 27 دسمبر کو وہ اہمیت حاصل ہوگئی ہے جو شاید اس سے پہلے کبھی حاصل نہیں تھی۔  دسمبر کا مہینہ جہاں سخت سردی کے ساتھ سال ختم ہونے کی نوید سناتا ہے وہاں یہ مہینہ قائداعظم  محمد  علی جناح کا یومِ پیدائش اور  مسیحی برادری…

مسلمانوں کا ریوڑ اور چنگیزی کتے

ہلاکو خاں کی بیٹی کے سامنے بغداد کے ایک بڑے عالم دین کو پیش کیا گیا جسے زنجیروں میں جکڑا گیا تھا۔ مغرور شہزادی نے عالم کو حقارت سے دیکھا اور پوچھا : تم لوگ تو کہتے ہو کہ تمہارا خدا تم سے محبت کرتا ہے، پھر یہ سب کیا ہے؟ کیا تمہارے خدا نے تم…

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں

کہتے ہیں کہ عادات، اخلاق  اور طرز عمل   خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک کہانی عرض ہے۔ ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی نوکری کی طلب لئےحاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئ، کہا سیاسی ہوں ۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے…

بےبس حکومت اور منی بجٹ

کل شام مجھے موبائل پر پی ٹی سی ایل کی جانب سے  ایک ایس ایم ایس موصول ہوا۔ اس ایس ایم ایس کا متن کچھ اس طرح تھا کہ جنوری 2018ء  میں پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل  چارجز بڑھا دے گی۔ جنوری 2018ء  سے  تمام ڈی ایس ایل صارفین نئے چارجز کے ساتھ اپنا بل…