این اے 154۔۔۔۔۔۔ اب عمران خان کیا کریں؟

دورانِ جنگ حکمت عملی کے تحت پیچھے ہٹنا بزدلی یا شکست تسلیم کرنا نہیں بلکہ جیتنے کی ایک کوشش ہوتی ہے۔ پیپلز پارٹی کئی بار مرکز میں حکومت بنا چکی، کبھی پنجاب کے بغیر اور کبھی جزوی طور پر پنجاب کے ساتھ۔ عمران خان کو بھی اب اپنی حکمت عملی کو…

مشاہد حسین سید ۔۔۔۔۔ ایک اور سازش!

نواز شریف کے دوسرے دورِ حکومت میں مشاہد حسین ان کے وہی ہوتے تھے جو آجکل پرویز رشید ہیں، یعنی ’دانشور معتمد‘۔ اب ذرا لمحہ بھر کو سوچیں، اگر پرویز رشید نواز شریف کو چھوڑ کر عمران خان سے جا ملیں تو نواز شریف کو کیسا لگے گا؟ خود پرویز رشید کو…

موٹو گینگ اور بابا رحمت کا راستہ

احسن چودھری کو لگتا ہے کہ اس کائنات کی تمام ظاہر اور مخفی قوتیں مل کر بالخصوص اس کے لیڈر اور بالعموم اس کی جماعت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ میرے گلے میں خراش تھی۔ ڈاکٹر نے کہا گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرو۔ میں نے پانی گرم کرنے کیلئے…

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

ہر دور، ہر ماحول اور ہر مقام کے اپنے تقاضے، اپنے طریقے، اپنی تکنیکس یا اپنے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں، یا یوں کہئے کہ کسی کو اپنی بات سمجھانے کیلئے وہ زبان بولنی پڑتی ہے جو اسے سمجھ آتی ہو۔ صوفیاء کرام ہندوستان پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ گانا…

شادی دفتر والوں سے درخواست!

لاہور میں گولی بھٹو دور میں بھی چلی تھی لیکن تب نجی ٹی وی چینلز کے کیمرے نہیں تھے۔ اب وقت بدل گیا ہے۔ ایک زمانہ تھا نواز شریف بینظیر کو بحیرہ عرب میں ڈبونے کی بات کیا کرتے تھے، چھانگا مانگا آباد کیا کرتے تھے اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا کرتے…

سانحہ قصور: ذمہ دار کون؟

جرم کرنے والا مجرم اور مجرم کو اپنی غلطی یا کوتاہی یا لاعلمی یا نااہلی یا بھول یا کسی بھی اور معلوم یا نامعلوم قول یا فعل یا عدم فعالیت کے سبب جرم کرنے کے قابل بنانے یا جرم کرنے کی ہمت دینے یا جرم کرنے پر آمادہ کرنے یا جرم کرنے کی اجازت…

ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا

مفید اشیاء کی قدربڑھتی جاتی ہے اور غیرمفید اشیاء کی قدر گھٹتی جاتی ہے۔ تاریخ کا عمل یہی بتاتا ہے۔ جبھی تو جنگجو بیٹوں کی پیدائش کی خواہش بڑھتی اور کمزور بیٹیوں کی پیدائش ان کی زندہ تدفین پر منتج ہوتی رہی۔ ادیب اگر سقراط، عمر خیام، جبران…

اللہ تعالیٰ سب کو سمجھدار باپ عطاء کرے!

جنرل ایوب نے بھٹو صاحب کو بیٹا اور بھٹو صاحب نے انہیں ڈیڈی بنا لیا۔ یوں بھٹو صاحب محض کراچی کی نائٹ لائف میں ایکٹو ایک ذہین اور شوخ نوجوان کے درجے سے بلند ہو کر وزارتِ خارجہ تک جا پہنچے۔ پھر دونوں کی راہیں جُدا ہو گئیں۔ بھٹو نے ان کو خیرباد…

الیکشن 2018 اور استاد جی کی پیشگوئیاں

شاگرد: استاد جی کیا 2018ء میں الیکشن ہو گا؟ استاد جی: انشاء اللہ۔۔۔ شاگرد: اچھا اگر ہوا تو کون جیتے گا؟ استاد جی: کوئی بھی نہیں۔۔۔ شاگرد: او تیری! نون لیگ مرکز میں کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ استاد جی: نون نے 2013 میں کتنی نشستیں لی تھیں؟…

نواز شریف، مذہبی جماعتوں کا مستقبل اور عمران خان فیکٹر

کیا ملی مسلم لیگ اور تحریک لبیک پاکستان اور اس قسم کی دیگر مذہبی جماعتوں کی ممکنہ پیدائش یا اتحاد آئندہ عام انتخابات میں کلیدی کردار ادا کرے گا؟ بقول مجیب الرحمان شامی، 'آئی جے آئی کی تشکیل کے وقت حمید گل نے جو ووٹ بینک نواز شریف کو دیا…