عام انتخابات کا انتظار بریانی کھا کر کیجیئے

کسی کی زندگی میں جو سب سے بڑا دکھ ممکن ہے وہ اپنے کسی پیارے مثلاً والدین، اولاد، بیوی، شوہر یا بہن بھائی کی وفات ہے۔ اس سے بڑا دکھ شاید ممکن نہیں ہے۔ پیاروں کی موت پر خاموش ماتم کی اجازت تین دن تک کے لیے ہوتی ہے۔ کہتے ہیں کسی کے مر جانے پر…

خواتین کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو خراج عقیدت پیش کرتی ایک علامتی کہانی

سوتے ہوئے میں نے کروٹ لی تو ایک لمحے کے لیے میری آنکھ کھلی۔ وہ ایک لمحہ نہایت عجیب تھا۔ مجھے ایک عجیب سا احساس ہوا تھا۔ مجھے یوں لگا جیسے کوئی انہونی ہو گئی  ہو۔ میں ایک دم سے اٹھ بیٹھا۔ بلکہ نہیں میں ایک دم سے اٹھ بیٹھی تھی۔ میرے لمبے بال…

نواز شریف ایک نشہ ہے

شرابی امیتابھ بچن کی بہترین فلموں میں سے ایک فلم ہے۔ اس فلم میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی کی لازوال اداکاری کی اور اس کردار کو امر کر دیا۔ اس فلم میں ایک گیت ہے جو فلم کی ہیروئین جیہ پرادا اور امیتابھ بچن پر فلمایا گیا۔ اس یادگار گیت میں ایک…

عصر حاضر میں پاکستانی قوم کا ایک المیہ

کچھ عرصہ قبل تک ایسا ہوتا تھا کہ خبریں اخبارات اور پاکستان ٹیلی ویژن سےملا کرتی تھیں۔ اس وقت بھی خبر کی تصدیق کے لیے بڑے بوڑھے بی بی سی ریڈیو سنا کرتے تھے۔ مگر ایسا نہیں ہوتا تھا کہ خبر پر یقین ہی نہ آ سکے۔ بہرحال معتبراخبارات میں شائع ہو…

غیر انسانی حقوق کے علم بردار

حقوق اور فرائض کا سلسلہ اتنا ہی پرانا ہے جتنا اس زمین پر انسانی نسل پرانی ہے۔ یا یوں کہ لیں کہ جب سے انسانی معاشرہ اس زمین پر قائم ہوا تب سے انسانی حقوق  و فرائض کا آغاز ہو گیا تھا۔ مذہبی طور سے ہم یہ مانتے ہیں کہ موجودہ نسل انسانی آدم و…

ن کی نا اہلی

"ن" اردو کی حروف تہجی کا اکتیسواں حرف ہے۔ اس سے پہلے "م" اور اس کے بعد "و" آتا ہے۔ "م" سے مصیبت اور "و" سے وقت ہوتا ہے۔ اور "ن" سے نام شروع کرنے والے نواز شریف پر کچھ عرصے سے مصیبت کا وقت چل رہا ہے۔ چونکہ "م" "ن" سے پہلے ہے اس لیے مصیبت بھی…

پروفیسر احسن اقبال کو ٹھمکا لگانا نہیں آتا

وفاقی وزیر داخلہ "پروفیسر" احسن اقبال نے ایک انٹر ویو میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کو ٹھمکا لگانا نہیں آتا۔ ان کی یہ بات سن کہ بہت افسوس ہوا۔ 2013 میں احسن اقبال کے مد مقابل ابرار الحق تھے۔ ابرار الحق پاکستان کے مشہور گلوکار ہیں اور کروڑوں…

نیا عمرانی معاہدہ

ویسے تو عمرانی معاہدے سے مراد ایسا معاہدہ ہے جو سماج کی مختلف اکائیوں کے درمیان طے پائے اور ایک معاشرے کی خدو خال کی ترتیب اور نمو میں ممد و معاون ہو۔ پاکستان میں مگر ایک اور عمرانی معاہدے کی گونج جنوری 2018ء میں سنائی دی تھی۔ روزنامہ جنگ…

کیا اب عوامی عدالتیں فیصلے کریں گی؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی نااہلی کو ہضم نہیں کر پائے اور خم ٹھونک کر میدان میں اتر آئے ہیں۔ مجھے کیوں نکالا کی گردان کرتے ہوئے جس بیانیئے کا فروغ وہ کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ ان پر کرپشن کا کوئی الزام اب تک ثابت نہیں کیا جا سکا…