عمران خان کا برطانوی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب کرنے کے بعد بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کچھ دن سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا حمایتیوں کی جانب سے زوروشور سے یہ بات کی جا رہی تھی کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان لیاقت…

اس مرتبہ گیند عمران خان کے ہاتھ میں ہے

15 فروری 2018ء کو دنیا بلاگز پر ہی میرا ایک بلاگ شائع ہوا تھا جس کا عنوان تھا "ٹیل اینڈر کا چھکا"۔ میں نے اس بلاگ میں مسلم لیگ نواز کی لودھراں کے ضمنی انتخابات میں فتح کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والے 1987ء کے ورلڈ کپ کے…

نوازشریف الزامات کا دفاع کریں یا قوم سے معافی مانگیں

بہت دلچسپ صورت حال ہے۔ سیاست کی ہنگامہ خیزی اپنے عروج پر ہے۔ حکمراں جماعت مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان میں عام طور پر اقتدار پر براجمان رہنے والی سیاسی جماعت پر انتخابات کے قریب قریب مشکل حالات ضرور آتے ہیں۔ چناچہ اب بھی تاریخ اپنے آپ کو…

کھانے میں تاخیر ۔ موت کی تعزیر

ابھی کھانا خود گرم کرو پر ہلکی پھلکی موسیقی چل رہی ہے۔ خواتین و حضرات میں یہ کشمکش جاری ہے کہ کھانا گرم کرنے کے اختیارات کس کو منتقل ہوں گے۔ خواتین خم ٹھونک کر میدان میں اتری ہوئی ہیں (چاہے ان کی تعداد قلیل ہی سہی) کہ مردوں کو اپنا کھانا…

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

"میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی…

الو کا ناقد یا الو کا پٹھا؟

اس نوجوان کا اضطراب دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ کچھ دیر قبل وہ قصبے کے واحد حجام کی دکان میں داخل ہوا تھا۔ براؤن نامی حجام گاہک کی شیو بنانے میں مصروف تھا اور اس کے ہاتھ ماہرانہ انداز میں استرے کی دھار کو گاہک کے گالوں پر چلا رہے تھے۔ دکان…

نفرت ہے عجب چیز جہان تگ و دو میں

نفرت انسان کو کہیں کا نہیں رہنے دیتی۔ خاص طور سے اس وقت جب انسان کو یہ بھی معلوم نہ ہو کہ اس نفرت کی وجہ کیا ہے۔ ایسے انسان قابل رحم ہوتے ہیں جو بغیر حقائق جانے کسی سے نفرت پر مجبور ہو جاتے ہیں یا مجبور کر دیئے جاتے ہیں۔ رفتہ رفتہ ان کی…

رنگ میں بھنگ

ہدایات برائے مطالعہ زیرِ نظر بلاگ: بلاگ پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ: 1۔ آپ بلاگ کی درجہ بندی کرنے کے عادی تو نہیں؟ 2۔ آپ ہر دوسرے بلاگ کو بوگس یا دو نمبر قرار دینے کے عادی تو نہیں؟ 3۔ کہیں آپ کو اکثر بلاگ کاپی پیسٹ تو نہیں محسوس ہوتے؟ 4۔…

ایک دن کے لیے ملک کے حالات بہت اچھے رہے

کچھ عرصہ سے بلکہ کافی عرصہ سے ملک کے حالات خراب تھے۔ آئے دن کوئی نا کوئی بری خبر ہی مل رہی ہوتی تھی۔ صبح کے اخبارات میں سیاست دانوں کی بدعنوانیاں، دشمنیاں، پریشانیاں، اداروں پر تنقید اور اداروں کی سیاست دانوں پر تنقید، پس پشت قوتوں کی دہائی…

فکس اٹ ۔ گٹر پر ڈھکن

آپ نے اکثر ایسی خبریں اخبارات اور ٹیلی وژن پر دیکھی ہوں گی کہ بغیر ڈھکن کے گٹر میں بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔ کبھی کوئی بڑا بھی ایسے گٹر میں گر جاتا ہے جس پر ڈھکن موجود نہ ہو۔ گٹروں کے اوپر ڈھکن ہونا بہت ضروری ہے ورنہ اس طرح کے حادثات روزانہ…