کون جانے؟

وقت گذر رہا ہے۔ کسی کے لیے سرعت سے تو کسی کے لیے سستی سے۔ بہرحال وقت گذر رہا ہے اور وقت کا کام گذر جانا ہی ہے۔ مگر ہر گذرتا وقت ہمیں کچھ نا کچھ سبق ضرور دے جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پچھلے تقریباً ایک سال کو لے لیں۔ ایک سال پہلے آج کے دن یعنی…

سیاست دانوں کی انگارے اگلتی زبانیں

اگر ہم پاکستان میں جاری انتخابی مہم پر غور کریں تو ایک نہایت دلچسپ مگر اسی قدر افسوس ناک صورت حال ہمارے سامنے آتی ہے۔ پاکستانی عوام کو اس مرتبہ کے انتخابات میں جو مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ وہ آخر کار کیسے دوسروں کے مقابلے میں نسبتاً کم برے…

عام انتخابات 2018 کی ایک لاحاصل مشق

انتخابات کی آمد آمد ہے۔ جس وقت آپ یہ مضمون پڑھ رہے ہوں گے اس وقت انتخابات میں محض چھ دن باقی رہ گئے ہوں گے۔ انتخابات میں کیا ہو گا؟ کون سی جماعت انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی، کون سی جماعت یا جماعتوں کو شکست ہو گی۔ اس کا فیصلہ پچیس…

چسکے باز قوم کا ایک متحرک انٹرنیٹر

مجھ سے ملیے۔ میں ایک چسکے باز قوم کا متحرک انٹرنیٹر ہوں۔ انٹرنیٹر کو انٹرٹینر نہ سمجھ لیجیے گا۔ انٹرنیٹمنٹ اور انٹرٹینمنٹ میں اتنا ہی فرق ہے جتنا نواز شریف اور عمران خان میں فرق ہے۔ یعنی انٹرنیٹمنٹ ایک نشہ ہے جبکہ انٹرٹینمنٹ ایک ضرورت۔…

معصوم درندے

بعض اوقات ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جن پر یقین کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک ایسی ہی خبر نظروں سے گذری جس نے احساسات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ہم لکھنے والوں کی زیادہ تر توجہ آج کل کے ہیجان خیز سیاسی ماحول پر رہتی ہے۔ کچھ لکھنے والے…

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو بہت پسند تھے۔ اور اسی پسند کی وجہ سے وہ ہر سال رمضان کا انتظار کیا…

شیطان اور عامر لیاقت دونوں جکڑے گئے

ہم سب جانتے ہیں کہ جب رمضان آتا ہے تو شیطان جکڑ دیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ انوکھی یہ ہوئی کہ شیطان کے ساتھ عامر لیاقت حسین کو بھی جکڑ دیا گیا۔ جی ہاں یہ انوکھی بات ابھی کچھ دن قبل ہی ہوئی جب عامر لیاقت حسین بول چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران…

نواز شریف یہ جنگ ہار چکے ہیں

ایک ہوتا ہے آئین۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے پاس بھی ایک عدد آئین ہے جو مقدس اور مقدم ہے۔ اسی آئین کے اندر ایک شق باسٹھ نمبر کی ہے۔ یہ شق ریاست کے کسی بھی فرد کی انتخابی اہلیت سے متعلق ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی شق نمبر باسٹھ کو…

ٹوں ٹوں۔ ٹِک ٹِکا ٹِک۔

یہ عجیب نامانوس سی آواز سن کر وہ چونک اٹھا۔ رات کا کھانا اس نے ضرورت سے کافی زائد کھا لیا تھا جس کے بعد اسے بدہضمی ہونا ہی تھی۔ چناچہ کھٹی ڈکاریں لیتا ہوا وہ رات کے بارہ بجے چھت کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک دھیمے دھیمے قدموں سے چل رہا تھا۔…

نہ شرم آتی ہے نہ حیا آتی ہے

کبھی آپ نوٹ کریں۔ اچانک ریل گاڑی آتی ہے۔ آہنی پٹڑیوں پر چنگھاڑتی ہوئی گذرتی ہے۔ پہیئوں اور پٹڑیوں کی گڑگڑاہٹ کچھ دیر کے لیے اعصاب کو جھٹکا پہنچاتی ہے اور پھر سناٹا طاری ہو جاتا ہے۔ کچھ ہی دیر میں سکون رگ و پے میں اترنے لگتا ہے۔ یہی کیفیت…