امن کی بھارتی خواہش ۔۔۔ ہندی فلموں تک محدود

بچے کی ابتدائی تربیت اسکے گھر سے شروع ہوتی ہے ۔ اسے ہوش سنبھالتے ہی یہ بتا دیا جاتا ہے کہ کون تمہارا کیا لگتا ہے ؟ کس کے ساتھ تمہارا کیا رشتہ ہے اور تمہیں کس کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے ۔ اچھے اور برے رشتہ داروں میں فرق بتا دیا جاتا ہے ، دوست…

صوبہ محاز اور سیاسی لوٹے

آج کل پاکستان میں سیاست کے بدلتے رنگ اور الٹ پلٹ نے ہر شخص کے ذہن میں ایک ہی سوال پیدا کر دیا ہے کہ جنرل الیکشن میں کیا ہوگا اور کونسی پارٹی برسر اقتدار آئے گی؟ ان سوالات کے جواب موجودہ سیاسی صورت حال کو دیکھ کر دینا مشکل ہی نہیں، ناممکن…

چئیرمین سینیٹ، سیاست کے بدلتے رنگ

جیسے ہی سینیٹ کے چئیرمین کا نام سامنے آیا تو سینیٹ کے اجلاس میں "ایک زرداری سب پہ بھاری" کے نعرے لگنے لگے۔ متحدہ اپوزیشن کا نامزد کردہ امیدوار میر صادق سنجرانی جنکا تعلق بلوچستان ہے چئیرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ گو کے میر صادق سنجرانی کا…

سینیٹ الیکشن ! حکمران جماعت کی ٹینشن میں اضافہ

مضبوط اپوزیشن کسی بھی جمہوری ملک کی جمہوریت کے ماتھے کا جھومر سمجھا جاتا ہے۔ جمہوریت کا راگ الاپنا کوئی بڑی بات نہیں ہے، بڑی بات ہے اس جمہوریت کو لاگو کروانا اور وہ تبھی ممکن ہو سکتا ہے اگر جمہوریت کو سیدھے راستے پہ چلانے کے لیے مضبوط…

پارلیمنٹ میں ڈیبیٹ ہونی چاہئیے

کسی بھی جمہوری ملک کا انحصار اسکے چار ستونوں پر ہوتا ہے جن میں عدلیہ، پارلیمنٹ، سینٹ اور صحافت شامل ہیں۔ پارلیمنٹ وہ مقدس مقام ہے جس میں پورے ملک سے عوام کے منتخب کردہ نمائندے بیٹھتے ہیں اور ملک کی اچھی اور بری تقدیر کا فیصلہ کرتے ہیں۔…

پاسبانِ وطن تیری جرآت کو سلام

ایڈولف ہٹلر کا کہنا تھا کہ کسی ملک کی فوج کو اگر تباہ کرنا ہو تو اس ملک کی عوام کے دل میں فوج کے خلاف نفرت پیدا کردو، فوج خود بخود ختم ہو جائے گی۔ ہم آج کل یہی کر رہے ہیں۔ ایک دن ایک محفل میں ایک انتہائی معزز شخص کی زبان سے ایک جملہ سنا،…

2018ء کا الیکشن، کون اِن، کون آؤٹ

پچھلے ایک سال سے ہمارے پیارے اسلامی جمہوریہ ملک پاکستان میں سیاست مختلف قسم کے اتار چڑھاؤ کا شکار ہو چکی ہے جس میں پانامہ پیپرز سر فہرست رہا۔ پاناما کیس کے نتیجے میں میاں محمد نواز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے نا اہل قرار دیا گیا۔…

میرا کنٹینر تیار کردو

13 جون 2014 پاکستان بالخصوص پنجاب کی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے۔ اس دن سانحہ ماڈل ٹاؤن وقوع پذیر ہوا تھا جس میں 14 سے زائد لوگ شہید اور 100 سے زائد لوگ زخمی ہوئے تھے۔ ان شہیدوں اور زخمیوں میں پولیس اہلکار، عورتیں اور بچے شامل تھے۔ یہ بہت ہی…

“اسلام اور گالی”

ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں۔ جب سے پاکستان بنا ہے ہم اسی بحث میں پڑے ہیں کہ اس کا حکومتی نظام اسلامی ہونا چاہئیے یا جمہوری۔ اب  ہمیں اس کشمکش سے باہر نکل آنا چاہئیے۔ اگر ہمارا ملک جمہوری ہے تو اس میں اسلامی قوانین اس طرح سے لاگو…