ماں! بھائی کب مرے گا؟

ایک دفعہ ایک نوبل انعام یافتہ مغربی مصنف کی ایک کہانی پڑھی تھی۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک غریب عورت اپنے دو بچوں کے ساتھ رہتی تھی۔ اس عورت کا بڑا بیٹا شدید بیمار تھا اور موت سے لڑ رہا تھا۔ گھر میں ایک ہفتے سے کھانے کو کچھ نہیں…

ہیپاٹائٹس کے جراثیم کی تلاش میں سرگرداں لوگ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گُرو  نے اپنے چیلے کو بولا کہ حقہ جلانے کے لیے کہیں سے آگ لے کر آئو۔ چیلا آگ کی تلاش میں چلتا گیا،چلتا گیا اور جہنم کے دروازے  تک پہنچ گیا۔ وہاں اس نے جہنم کے داروغہ سے کہا کہ اسے آگ چاہئیے۔ جہنم کے داروغے نے…