ادھوری سلوٹیں

1۔پاگل میں آئینے میں ایک پاگل کو دیکھ کر مخاطب ہوا۔ سب لوگ کہتے ہیں میں پاگل ہوں۔ ہاں شاید میں پاگل ہی ہوں گا۔ کیونکہ اگرمیں اپنے آپ کو پاگل نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ میں پاگل ہوں۔ کیونکہ ہرپاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں۔…