دیانت داری اور کمٹمنٹ سے حقیقی تبدیلی تک کا سفر

آج مختلف اطراف سے تبدیلی، نیا پاکستان اورنیا نظام کی باتیں اور نعرے سننے کو ملتے ہیں۔ یہ باتیں تو عوام الناس کے لیے پرانی ہوچکی ہیں کیوں کہ قیام پاکستان کے بعد سے آج تک یہ باتیں صرف باتیں ہی ثابت ہوئی ہیں۔عوام کو ماسوائے سبز باغ اور سنہری…