کیا مسلم لیگ نواز کا بحران شروع ہو چکا ہے؟

سمجھدار لوگ زخم کھا کر انہیں بھرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بے وقوف ذہنیت کے حامل شدید زخمی ہو کر بھی نہیں سیکھتے بلکہ مزید زخم کھانے کی تگ و دو میں لگ جاتے ہیں تاکہ لوگ انہیں بہادر گردانیں۔ اتنے میں یہ زخم ایک خوفناک بیماری بن کرکینسر کی شکل…

امت مسلمہ کی بہادر بیٹی احد التمیمی اسرائیل کی قید میں

احد التمیمی کے والد باسم التمیمی کا خصوصی پیغام ای میل کی صورت میں موصول ہوا جسے پڑھتے ہوئے نا چیز کی آنکھوں سے آنسو زار و قطار ٹپکنے لگے۔ میں نے ان سے مزید معلومات کیلئے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر کچھ وجوہات کے پیش نظر بات نہ ہوسکی۔ دراصل…

عاصمہ جہانگیر کی موت پر جہالت کا جشن

یقین مانیے عاصمہ جہانگیر کی موت کی خبر سن کر ایسا دکھ ملا کہ خود کو سنبھال نہیں پارہا، ان کی کسی بات سے تو اختلاف یقیناً کیا جا سکتا ہے مگر انکی جرت مندی اور بہادری سے ہرگز انکار نہیں کیا جاسکتا۔ وہ ایک خاتون ہوتے ہوئے مردوں سے بھی زیادہ…

پختونوں کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے

ﺟﺐ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﷺ ﻧـﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺗﺒﻠﯿﻎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺟﻮﻕ ﺩﺭﺟﻮﻕ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧـﮯ ﻟﮕـﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﭩﮭﺎﻥ ﻗﻮﻡ ﮐﺎ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻗﯿﺲ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﺗﮭﺎ ﺍﭘﻨـﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ کے ﺴﺎﺗھ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺍﻗﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﮨﺎﺗھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ…

سانحہ اے پی ایس: بہادر طالب علم احمد نواز کا انٹرویو

احمد نواز ان بچوں میں شامل ہیں جو سانحہ اے پی ایس میں بچ گئے تھے۔ جب انہیں اسپتال لایا گیا تو یہ شدید زخمی تھے، انہیں بہتر علاج کے لیے برطانیہ بھیجا گیا جہاں یہ اب تک مقیم ہیں۔ ان سے تفصیلی بات چیت کرنے کا موقع ملا جسے ایک انٹرویو کی صورت…

پاکستان مسائل کا شکار کیوں؟

اگر آپ کا خیال ہے کہ مسائل کا گڑھ صرف ہمارا ملک ہے تو آپ کی سوچ غلط ہے، کیونکہ ہر معاشرے میں اچھے اور برے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ اچھے لوگ ہمیشہ اپنے معاشروں کو خوب سے خوب تر بنانے میں لگے ہوتے ہیں اور دوسری طرف برے لوگ اپنی لاعلمی یا جاہلیت کی…

کیا واقعی ہم مردہ قوم ہیں؟

گزشتہ کئی روز سےطبیعت میں اضطراب سا تھا۔ ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا پر بار بار "زینب کو انصاف دو" کی گونجیں سن سن کر طبعیت میں ناسازی سی بڑھتی چلی جارہی تھی، کئی بار تو میں خود کو ایسے محسوس کرتا کہ زندہ ہوکر بھی مر چکا ہوں۔ حالیہ دنوں کی…

دین مُلا فی سبیل اللہ فساد!

گزشتہ روز معلوم ہوا کہ فیض آباد دھرنے میں ڈندہ برداروں کی طرف سے پتھر باری کی زد میں آکر ایک نوجوان سپاہی اسرار احمد تنولی اپنی  سیدھی آنکھ کھو بیٹھا۔ میں نے ان کی فون پر خیروعافیت دریافت کی۔ اس سے ابت کر کے معلوم ہوا کہ اس کا ہمت و حوصلہ…

نواز شریف بمقابلہ جمہوریت دشمن قوتیں؟

وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جس کے ساتھ اچھائی کرو پھر اسکے شر سے بھی ڈرو، اور عام طورپر ہم نےاکثر اچھائی کا بدلہ برائی میں ہی ملتے دیکھا ہے۔ نہ ہی میں نواز شریف پارٹی یا مسلم لیگ ن کی حکومت کا کوئی عہدہ دار ہوں اور نہ مجھے انکی ذات سے کوئی…

گرہ مٹ میں سرِعام دوشیزہ کی آبروریزی

آپ ﷺ کی تشریف آوری سے قبل عورت کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا لیکن جب آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تو اس قبیح عمل کو ختم کیا۔ جس قدر اسلام میں عورت کو حقوق دیئے گئے اس کی باقی مذاہب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ آج مسلم امت…