سوشل میڈیائی محبتیں – دھیان کی ضرورت ہے !

بات یہ نہیں کہ والدین کی اپنی اولادوں پر گرفت نہیں رہی ، یا ان پر نظر رکھنے کا دور چلا گیا ہے . ایسا بھی نہیں کہ والدین سوشل میڈیا کی اہمیت اور نقصان سے آشنا نہیں اور یہ نہیں جانتےکہ ہماری نوجوان نسل کن کن طریقوں سے اس ٹیکنالوجی سے…

مردہ دفن کرنے کا سوال ہے بابا

میرے لئے یہ امر باعث حیرت تھا کہ لاہور کے ایک علاقہ میں ایک میت ڈیڑھ دن تک گھر پر صرف اس وجہ سے پڑی رہی، کیونکہ اس آبادی کیلئے کوئی مقامی قبرستان موجود نہ تھا۔ جبکہ چند کلومیٹر کے فاصلے پر قریبی آبادی کی قبرستان انتظامیہ نے ''علاقہ غیر''…

پاکستان کے ڈھائی کروڑ بچے اپنا حق مانگتے ہیں

بچے کسے اچھے نہیں لگتے؟ بچے معصوم ہوتے ہیں اور ان میں ہمارا مستقبل چھپا ہوتا ہے۔ ان کا خیال رکھنا اور اپنے وسائل کا رخ ان کی جانب موڑنا والدین کی اولین ترجیحات میں شامل ہوتا ہے۔ مگر جب پھول جیسے یہ بچے اس معاشرے کی دھول بن جائیں تو انہیں…

ریسکیو 1122، خدمت میں ایک قدم مزید آگے

ریسکیو 1122 چوہدری پرویز الٰہی کا لگایا گیا وہ پودا ہے جس کی پھیلتی کونپلیں حادثات کا شکار ہونے والے شہریوں کیلئے مرہم کا کام دے رہی ہیں۔ اس منصوبے کا آغاز 2004 میں ہوا اور اب تک کروڑوں افراد اس سے مستفید ہوچکے ہیں۔ یہ امر قابل ستائش ہے کہ…

پاکستانی سیاست کے رموز

جمہوریت بطور سیاسی نظامِ حکمرانی دنیا بھر میں مقبول سہی، مگر اس کی جو مٹی پاکستان میں پیدا ہوتی ہے اس کا کوئی جواب نہیں۔ پاکستانی عوام یا ووٹروں کی اکثریت کو ان پڑھ اور بے خبر رکھ کر ان کا ایسے ایسے طریقے سے استحصال ہوتا ہے کہ روئے زمین کا…