بریسٹ کینسر خواتین کا قدیم دشمن

بریسٹ کینسر خواتین کا قدیم دشمن ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر سال نوے ہزار خواتین اس بیماری کا شکار ہو رہی ہیں مگر صرف دس فیصد خواتین میں بیماری کی تشخیص ہوتی ہے۔ 75% علاج نہیں کرواتیں اور پانچ سال کے اندر موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ چھاتی کا…

اب اترن پر کاہے ٹیکس لگاتے ہو صاحب

خطِ غربت سے نیچے ہی نہیں خطِ غربت سے اوپر کی عوام بھی گرم کپڑے خریدنے کیلئے لنڈا بازار کا رخ کرتی ہے۔ اپنے تئیں کوشش یہ ہوتی ہے کہ سردیاں بھی گزر جائیں اور بھرم بھی رہ جائے مگر افسوس ان استعمال شدہ کپڑوں پر ڈیوٹی بڑھا کر وہ بھرم بھی ہر سال…

چھرا بردار صرف خواتین کو ہراساں کرنے نکلے

شہرِ قائد میں خواتین پر پے در پے حملے، میڈیا پر ہونے والے ٹاک شوز، بریکنگ نیوز اور اس تمام صورتحال سے باخبر ہونے کے بعد دہشت اور خوف کا پیدا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ کیا ستم ہے کہ اک چھری مار سرعام صرف خواتین کو گھات لگا کر شکار کر…

ماہرہ! تمھارے سوٹے ہمارا مسئلہ نہیں

ہماری قوم نے عجب کلچر پروموٹ کرنے شروع کر دیئے۔ یہاں میرا، متیرا، ماہرہ کے سوٹے سے ایک دم خواتین کے حقوق کی مثالیں دی جانے لگتی ہیں۔ تسبیح اور صوم و صلوٰۃ کی پابند قوم سوشل میڈیا کی ان خبروں پر ہیجان میں مبتلا ہو کر چیخنا شروع کر دیتی ہے۔…