قوموں کی خوشحالی کے لیے تفریح کتنی اہم ہے؟

25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کرکٹ شائیقین کی ایک بڑی تعداد نے اپنے پرجوش نعروں ، جوش اور ولولے سے پورے پاکستان کو ایک پر امن پاکستان کا چہرہ دکھایا۔ کتنے ہی سال بعد کراچی کے باسیوں کو قتل و غارت، بھتہ وصولی، جبری گمشدگیوں اور سیاست…

وہ کیسا مرد تھا؟

وہ ایک سیاہ فام مسلمان تھا۔ اس کا تعلق تنزانیہ کی آزاد اسلامی ریاست زنجبار سے تھا۔ پیشے کے اعتبار سے وہ صحافی تھا۔ وہ اپنے ملک میں کافی مشہور تھا۔  وہ اینکر پرسن تھا، نیوز کاسٹر تھا، پروڈیوسر تھا، ڈائریکٹر تھا اور ایف ایم پر بھی ایک…

آنٹی پلیز! اپنا راستہ ناپیں

آج پوری دنیا خواتین کا عالمی دن منا رہی ہے۔ آج کے اس عالمی خواتین کے دن کا تھیم 'پُش فار پراگریس' یعنی ایک دوسرے کو ترقی کے لیے آگے دھکیلنا ہے۔ پاکستان میں خواتین کو ان کے حقوق دلانے کے لیے ہر سال، ہر دن، ہر لمحے اسی تھیم کی ضرورت ہے۔…

دہرے معیار

علینہ کا تعلق ایک مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔ اس کے والد گھر کے سربراہ ہیں جبکہ والدہ بھی اپنے فیصلوں میں خود مختار ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ اپنے خاوند کی ہم خیال بن چکی ہیں۔ علینہ کا اپنے بہن بھائیوں میں دوسرا نمبر ہے۔ اس سے…

مشال خان کے والد کا آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر

بلومزبری پاکستان ایک نان پرافٹ آرگنائزیشن ہے جو کہ 2001ء میں کچھ پاکستانی طلباء نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں بنائی تھی۔ اس تنظیم کا مقصد پاکستان میں پراگریسو اور لبرل ویلیوز کو بڑھانا ہے۔ اپنے اس مقصد کے حصول کے لیے یہ لندن میں بلومزبری کے…

اپنی بیوی کو فیس بک کا پاسورڈ ہرگز نہ بتائیں

اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے یا ہو چکی ہے تو ایک نصیحت پلے سے باندھ لیں۔ آپ کی بیوی آپ کوجتنا بھی مکھن لگائے اسے کبھی بھی اپنے فیس بک اکائونٹ کا پاسورڈ نہ دیں۔ یہ پاسورڈ آپ کی کس طرح عزت بنائے ہوئے ہے اس کا آپ کو شائد اندازہ بھی نہیں…

زینب کو پانچ کلمے آتے تھے

سات سالہ زینب کو آج پورا پاکستان رو رہا ہے لیکن اس رونے کا اب کیا فائدہ؟ اب بھی کہو کہ یہ تو کچھ نہیں ہے، مغرب میں جا کر دیکھیں وہاں عورت کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے۔ اب بھی انٹرنیٹ پر ایسی رپورٹس ڈھونڈو جن کی مدد سے تم ثابت  کر سکو کہ مسلم…

مسیحی بہن بھائیوں کو کرسمس کی بہت بہت مبارکباد

کرسمس سے میرا پہلا تعارف ہمارے گھر کی صفائی پر معمور ملازمہ نازیہ نے کروایا۔ نازیہ عیسائی ہے۔ اس کا گھر ہمارے علاقے کے پاس ہی ایک کچی بستی میں ہے۔ اس سے پہلے اس کی ساس ہمارے گھر کام کرتی تھی۔ ان کی وفات کے بعد نازیہ آنے لگی۔ نازیہ کو ہمارے…

بلاگرز توہین کے الزام سے بری کر دیے گئے مگر آگے کیا؟

جمعے کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنوری 2017ء میں گمشدہ ہونے والے بلاگرز کو توہینِ مذہب کیس سے بری کر دیا۔ ایف آئی اے نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ ان بلاگرز کے خلاف کوئی ثبوت تلاش نہیں کر سکی۔ یہ قصہ اس سال کے شروع کا ہے۔اس وقت میں چائنہ…

چینی قوم اور ان کی وقت کی پابندی کی عادت

میں نے اپنی زندگی کے دو سال چائنہ میں گزارے۔ ان دو سالوں نے مجھے بہت کچھ سکھایا اور میں ایک مختلف مگر بہتر انسان کے طور پر پاکستان واپس آئی۔ ان خوشگوار تبدیلیوں کا سہرا میرے چینی پروفیسرز، دنیا بھر سے آئے ہم جماعتوں اور میرے چینی دوستوں…